ایرانی مسافر بردار طیارے پر امریکی حملے کو 31 برس مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: Iran ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق تین جولائی 1988کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں 290افراد کی ہلاکت واقع ہوئی تھی ، ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے 31 ویں برسی کے موقع پر جائے حادثہ پر پھول نچھاور کئے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ 31 سال قبل تین جولائی کے دن امریکی بحری بیڑے وینسنس نے ایرانی دارالحکومت تہران سے براستہ بندر عباس دبئی جانے والے مسافر طیارے ایران ایئر فلائٹ نمبر 655کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام دو سو نوے مسافر شہید ہو گئے۔ امریکا کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد واشنگٹن نے اپنے ناقابل معافی جرم کی توجیہ پیش کرتے ہوئے متضاد دلائل دیئے اور اس دشمنانہ اقدام کو ایک غلطی سے تعبیر کرنے کی کوشش کی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ امریکی بحری بیڑا وینسنس جدید ترین ریڈار اور دیگر آلات و کمپیوٹر سسٹم سے لیس تھا اور یہ بات بھی مکمل واضح تھی کہ ایران کا یہ طیارہ مسافر بردار ہے اس لئے کوئی غلطی کا امکان ہی نہیں رہ جاتا اور اس میں دو رائے ہی نہیں کہ امریکا نے یہ اقدام ایران سے دشمنی کے نتیجے میں انجام دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا اسٹار عارف پینٹر کا نیا گانا ریلیز - ایکسپریس اردوعارف پینٹر کے نئے گیت کو بیرون ملک میں پر فضا مقام پر فلمایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر پر قانون سازی، پارلیمانی سیاست فیصلہ کن موڑ پرHope this production order non sense ends,those who are in jail for corruption shouldn't be allowed anywhere near paraliment.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کسی کو نقصان پہنچاکر فائدہ اٹھانے پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیفپاکستان کسی کو نقصان پہنچاکر فائدہ اٹھانے پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیشنل آئی جی کراچی کو واٹس ایپ پر 6 ماہ میں 1603 شکایات موصولایڈیشنل آئی جی کراچی کو واٹس ایپ پر 6 ماہ میں 1603 شکایات موصول تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ چھوڑنے پر زائرہ وسیم کو ’’ناشکرا‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوروینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ چھوڑنے پر زائرہ وسیم کو ’’ناشکرا‘‘ قرار دیدیا - Tum Muslim ho to pta ho tumhy kush Marchain to lagen gi na We are not intersted in indian. Plz dont share indianz otherwz i will unfollow this
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محض انتظامی کارروائی کو جنسی ہراساں کے طور پر نہیں لیا جاسکتا، ہائیکورٹ - Pakistan - Dawn Newsسر پشاور میں اے این پی کے جلسے میں پاک ارمی کے اور ھمارے پاسبانوں کو ھماری زمین پر ھمارے جگر کے ٹکرے کور کمانڈر صاحب کو گالی دی گ۶ی ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »