پروڈکشن آرڈر پر قانون سازی، پارلیمانی سیاست فیصلہ کن موڑ پر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی نئی پالیسی اور قانون سازی کے عندیہ نے اس وقت کی پارلیمانی سیاست کو ایک فیصلہ کن موڑ پر ک

ھڑا کر دیا ہے۔ایک ماہ سے کافی حد تک جارحانہ موڈ میں نظر آ رہے ہیں اور اپنے خطابات میں کہتے نظر آ رہے ہیں کہ معیشت مستحکم ہو چکی اور میں اب کرپٹ ٹولے کے پیچھے آخری حد تک جاؤں گا۔ یہ بجا کہ پاکستان میں کرپشن ہمارے بہت سے مسائل سے جڑی ہوئی ہے اور سیاست اور کرپشن کا گٹھ جوڑ بھی پرانا ہے اور اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ہر حربہ آزمایا جانا چاہئے مگر آئین اور دستور کے اندر رہ کر۔ اس موجودہ سیاسی منظر نامے میں جو سوالات ابھر رہے ہیں ان کا جواب آنا ضروری ہو چکا ہے۔ کیا حکومت یہ پوزیشن لیکر محض آج کو...

موجودہ حالات میں جب حکومت اپنے بڑے بڑے حریفوں کو جیل یاترا کرا بیٹھی ہے اور ایوان میں محاذ آرائی میں اپنا حصہ ڈال کر بجٹ کو حیران کن طور پر پاس کرا چکی ہے تو ایک خیال یہ بھی تھا کہ نئے مالی سال کے آغاز میں حکومت ایک منجھی ہوئی اور سنجیدہ طرزِ سیاست کو لیکر چلے گی کیونکہ حکومت کے تمام امتحانات بظاہر ختم ہو چکے تھے ۔ مگر چند دن پہلے وزیراعظم کے آدھی رات کے خطاب کی دھمک ابھی باقی تھی اور حکومت نے اسی راستے پر چلنے کا مظاہرہ کیا۔ ایک جانب تلخ ترین بجٹ نافذ ہو چکا ہے اور دوسری جانب اسی روز اپوزیشن...

یہ گرفتاری سیاست کے طالبعلموں کو چودھری ظہور الٰہی، ولی خان اور میاں طفیل محمد کی یاد دلا گئی ہے۔ پاکستان 90 کی دہائی سے بھی نیچے گر کر ستر کی دہائی کا نقشہ پیش کر رہا ہے۔ واضح ہو چکا کہ سیاسی عناصر نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ اس تمام صورتحال میں تلخی اس وقت مزید بڑھ گئی ہے جب وزیراعظم نے کل حکومتی ٹیم کو پروڈکشن آرڈرزکے حوالے سے نئی ہدایات اور حکمت عملی بنانے کو کہا کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث ارکان اسمبلی کو ہرگز اسمبلی کے فلور کی آڑ نہ لینے دی جائے۔ بظاہر تو یہ موقف مناسب ہے مگر...

اس حوالے سے ان جماعتوں کی قیادت اور اراکین اسمبلی بھی سیاسی مقاصد سے باز نہیں آتے، اس سلسلے میں افسوسناک صورتحال تب پیدا ہوئی جب پروڈکشن آرڈر پر آئے آصف زرداری نے ایک ٹی وی انٹرویو دے دیا جو کہ پروڈکشن آرڈر کی روح کے منافی ہے اس تمام صورتحال میں تمام سیاستدانوں کی مجموعی ذمہ داری یہ بن گئی ہے کہ محض الزامات پر ایک دوسرے کو چور اچکے اور کرپٹ کہنے اور سمجھے جانے کا کلچر ختم ہونا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hope this production order non sense ends,those who are in jail for corruption shouldn't be allowed anywhere near paraliment.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا اسٹار عارف پینٹر کا نیا گانا ریلیز - ایکسپریس اردوعارف پینٹر کے نئے گیت کو بیرون ملک میں پر فضا مقام پر فلمایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں جھڑپوں کے بعد مظاہرین کا پارلیمنٹ پر قبضہ -ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے اس پر قبضہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء پر بنائے گئے کیس کی سزا موت ہے: زرداریرانا ثناء پر بنائے گئے کیس کی سزا موت ہے: زرداری تفصیلات جانئے: DailyJang hahahaha....waqae zardari bohot harami hey....Rana ko mout ki saza dilwaye ga...purana hissab barabar hojayega....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمرانا ثنا اللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم RanaSanaullah JudicialRemand Court PMLN ANF pmln_org president_pmln Marriyum_A pid_gov GOPunjabPK PTIofficial Dr_FirdousPTI Politician Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپشن پر سزا کاٹنے سے جائیداد حلا ل نہیں ہوجاتی ،چیف جسٹساسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کرپشن پر سزا کاٹنے سے جائیداد حلا ل نہیں ہوجاتی ،کرپٹ شخص مرجائے تو بھی رقم ادا کرنا ہوگی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نےسابق کیشیر ڈی سی آفس کلیم بھٹی نامی کے جرمانےکےبدلےسزا […] جج بننے سے بھی جو ۔۔۔۔ ہو وہ ۔۔۔۔ ہی رہتا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی رواں ماہ شروع ہوگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »