ایران میں پاکستانی زائرین اور طلبہ سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں، دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سفارتخانے میں ہیلپ لائنز قائم کردی گئی ہیں اور پاکستانی برادری کو ضروری معلومات اور تجاویز فراہم کی جارہی ہیں، ترجمان DawnNews

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایرانی کورونا وائرس کے پھیلنے اور موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایرانی حکومت کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔کے مطابق اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ پاکستان وبا کو روکنے کے لیے ایرانی حکام کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، پاکستان ان سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔

دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے آج بھارت کے ایک اعلیٰ سفارتکار کو طلب کرکے گزشتہ روز کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت اور انسانی وقار، عالمی انسانی حقوق اور قوانین کی خلاف ورزی ہے۔عائشہ فاروقی نے نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مسجد کو نظر آتش کرنے کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کروناکےکیسز،کوئٹہ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہایران میں کروناکےکیسز،کوئٹہ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہ SamaaTV یہ تو قوم کی حرکتیں ہیں پھر انٹرنیشنل میں اپنے آپ کو ایمامدار بھی بولتے ہیں شرم نہیں انکو Despicable. No compassion no humanity, what matters nowadays is just the money. ٹڈی دل ذراعت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ہر طرف سے تجارت ختم ہو رہی ہے۔ ابھی اور آگے نہ جانے کیا ہو۔ کیا یہ کوئی اور بڑی قدرتی آفت آنے کے اشارے نہیں ہیں؟ اپنے اعمالوں پر نظر ثانی کرو اور توبہ کرو۔ ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے۔ سود ، جھوٹ ، کم تولنا، وغیرہ وغیرہ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم کا فاتحانہ انداز میں آغاز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک ایران سرحدی علاقوں میں ڈاکٹرز بھی تعینات، تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائمکوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھاتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس آ گیا، دو پاکستانی متاثر، وزیرصحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کا رہائشی یحییٰ جعفری نامی نوجوان ایران سے ہوائی جہاز کے ذریعے کراچی پہنچا تھا۔ طبی معائنے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ دوسری جانب ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دو پاکستانیوں میں اس وائرس کی تصدیق کی ہے۔ ٹڈی دل فصلیں کھا رہی ہے۔ کرونا وائرس سے آدمی مر رہے ہیں۔ اس سے پہلے کہ اب آگے کوئی بڑی آفت آجائے قوم کو سچی توبہ کر لینی چاہئیے سود سے ، زنا کاری سے ، جھوٹ سے ، ناپ تول میں کمی کرنے سے ، وغیرہ وغیرہ۔ ایسی وارننگ پہلے کی قوموں کو بھی ملا کرتی تھیں اور وہ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک ایران سرحد:’اس وقت ایسے ہے جیسے ہم جیل میں ہیں‘تفتان سرحد پر موجود پاکستان ہاؤسں میں ایران سے آنے والے زائرین کا کہنا ہے کہ اندر موجود مریضوں کو طبی سہولت نہیں دی جا رہی اور صورتحال ایک قید خانے کی کسی ہے۔ کس نے بولا تھا ایران جاو،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »