ایران میں کروناکےکیسز،کوئٹہ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں کروناکےکیسز،کوئٹہ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہ SamaaTV

Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

ایران میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد کوئٹہ میں ماسک کی قیمتیں کئی گناہ بڑھ گئی ہیں۔100 روپے میں فروخت ہونے والا ڈبہ 12 سو روپے میں فروخت کیا جانے لگا۔ ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد کوئٹہ میں ماسک نایاب ہوگئے۔ شہر کے میڈیکل اسٹورز پر ماسک بلیک میں فروخت ہونے لگے۔ ماسک کے ڈبے کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 12 سو روپے تک جاپہنچی ہے جس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ زیادہ تراسٹاک چین بجھوا دیا گیا ہے جس کے بعد ماسک کی شدید قلت ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ قیمتیں تو کئی گنا بڑھادی گئیں مگرپھر بھی ماسک آسانی سے دستیاب نہیں ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ماسک کی قلت کو ختم کیا جائے اور گراں فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسلمانو! کوئی حیا کوئی شرم۔۔ اسی لئے آج یہود و ہنود ہم پر غالب ہیں کیونکہ ہم ہر وقت ایک دوسرے کو ہی دا لگانے کے چکر میں ہوتے ہیں۔۔

ٹڈی دل ذراعت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ہر طرف سے تجارت ختم ہو رہی ہے۔ ابھی اور آگے نہ جانے کیا ہو۔ کیا یہ کوئی اور بڑی قدرتی آفت آنے کے اشارے نہیں ہیں؟ اپنے اعمالوں پر نظر ثانی کرو اور توبہ کرو۔ ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے۔ سود ، جھوٹ ، کم تولنا، وغیرہ وغیرہ۔

Despicable. No compassion no humanity, what matters nowadays is just the money.

یہ تو قوم کی حرکتیں ہیں پھر انٹرنیشنل میں اپنے آپ کو ایمامدار بھی بولتے ہیں شرم نہیں انکو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردودنیا میں قیام امن کیلیے ترک فوجی اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، ترک صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک ایران سرحدی علاقوں میں ڈاکٹرز بھی تعینات، تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائمکوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھاتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچیایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچی Iran CoronaVirus People Killed InfectiousDisease SpreadRapidly HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »