اکثر لوگ وٹامنز سپلیمنٹس پر پیسہ برباد کرتے ہیں، ماہرین

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وٹامنز سپلیمنٹس کی صنعت اربوں ڈالرز کی حامل ہے لیکن زیادہ تر لوگوں کو ملٹی وٹامنز کی ضرورت ہی نہیں ہوتی

امت کو درپیش مسائل کا حل اتحاد میں مضمر ہے، سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامیجڑواں شہروں میں نمازِ عید الفطر کے 4 ہزار سے زائد اجتماعاتعید سعید مبارکدنیا بھر میں بہت سے لوگ وٹامن سپلیمنٹس پر خطیر رقم خرچ کردیتے ہیں جو کہ عالمی سطح پر تقریباً 177 ارب ڈالرز بنتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ لوگ محض پیسے ضائع کر رہے ہوتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں پین اسٹیٹ ہیلتھ فیملی میں کلینکل آپریشنز کے وائس چیئرمین، ڈاکٹر میتھیو سلویس نے کہا کہ روزانہ کی متوازن خوراک وہ تمام غذائی اجزا فراہم کرتی ہے جو ایک شخص کو عام طور پر اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے درکار ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ کی خوراک متوازن ہے اور آپ غذائیت سے بھرپور خوراک جیسے پھل اور سبزیاں وغیرہ کھاتے ہیں تو آپ کو ملٹی وٹامن سپلیمنٹس کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وٹامنز سپلیمنٹس کی صنعت اربوں ڈالرز کی صنعت ہے لیکن زیادہ تر لوگوں کو ملٹی وٹامنز کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ لیکن ایسے مخصوص افراد کی آبادی بھی موجود ہے جنہیں ملٹی وٹامنز کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ وہ لوگ جنہیں مخصوص سپلیمنٹس کی ضرورت ہوتی ہے ان میں درج ذیل شامل ہیں:2) آسٹیوپوروسس والے بزرگ جنہیں ہڈیوں کی بہتر صحت کیلئے کیلشیم اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔

3) شدید جسمانی سرگرمی کرنے والے ایتھلیٹس یا کھلاڑی جو باقاعدگی سے ورزش اور سخت مقابلے میں حصہ لیتے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی توانائی خرچ کرتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟مومنہ اقبال نے کہا کہ میں اکثر لوگوں کو صبح سویرے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے دیکھتی ہوں اور سوچتی رہتی ہوں کہ یہ لوگ اتنے باصلاحیت کیسے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپریل کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرپور گزرے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیسال کے ہر ماہ کا آغاز لوگ اس امید سے کرتے ہیں کہ یہ مہینہ گزرے ہوئے مہینوں سے بہتر ہوگا اور تمام ادھور ے کام مکمل کرلیے جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی لوگ پاکستانی سٹارز سے عشق کرتے ہیں ، نادیہ خانکراچی(آئی این پی ) پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز(شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان)نے ان پر پابندی عائد کروائی۔  حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے اداکاروں نے بھارت میں کام کرنا شروع کیا اور وہ بھارتی عوام میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگومیرا خیال ہے کہ لوگ اداکاروں سے زیادہ کھلاڑیوں اور ایتھیلیٹس کو آئیڈیلائز کرتے ہیں لہٰذا انہیں ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضروری نہیں میسجز کرنے والا کرکٹر غیرشادی شدہ ہو، نوال سعیداداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو ایسے میسجز نہیں کرنے چاہئیے کیونکہ لوگ انہیں آئیڈلائیز کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں: عمران خانوہی لوگ بشریٰ بی بی پر بھی امریکی ایجنٹ ہونےکا الزام لگا رہے ہیں، حتمی فیصلے کور کمیٹی کرےگی، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »