لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگو

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا خیال ہے کہ لوگ اداکاروں سے زیادہ کھلاڑیوں اور ایتھیلیٹس کو آئیڈیلائز کرتے ہیں لہٰذا انہیں ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو

/ فائل فوٹو

اس پر شو میں شریک اداکاروں نے نوال سعید کو کرکٹر کا نام بتانے پر اصرار کیا ، جبران اور نادیہ خان نے سنگل کرکٹر کا نام لیتے ہوئے نسیم شاہ کا نام لیا جس پر نوال کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ میسیجز صرف سنگل کرکٹرز ہی کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضروری نہیں میسجز کرنے والا کرکٹر غیرشادی شدہ ہو، نوال سعیداداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو ایسے میسجز نہیں کرنے چاہئیے کیونکہ لوگ انہیں آئیڈلائیز کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی شوہر و کرکٹر شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیون کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بالنگ ایکشن؛ پاکستانی کھلاڑی ہی کیوں زد میں آرہے ہیں؟شائقین کرکٹ سمیت سابق کرکٹرز آگ بگولہ ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟1950 اور 1960 کی دہائی میں دیکھی گئی غیر شناخت شدہ اشیا (یو ایف او) یا اڑن طشتریاں حقیقت میں جدید امریکی جاسوس طیاروں اور سپیس ٹیکنالوجی کے تجربات تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی کے لیے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، حماس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »