ضروری نہیں میسجز کرنے والا کرکٹر غیرشادی شدہ ہو، نوال سعید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو ایسے میسجز نہیں کرنے چاہئیے کیونکہ لوگ انہیں آئیڈلائیز کرتے ہیں

شوبز انڈسٹری کی معروف ۔

نوال سعید مسکرادیں اور کہنے لگیں کہ یہ بات نہیں کرنا چاہتی اس وقت یہ بات میرے منہ سے نکل گئی تھیں لیکن وہ جھوٹی ہر گز نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ کئی شعیب ملک تو نہیں ہے؟ نوال نے نام تو نہیں لیا لیکن مسکرانے لگ گئیں اور بات ٹالتے ہوئے کہنے لگیں کہ منہ بھول گئی ہوں۔نوال سعید نے یہ بات کب کہی تھی؟ اداکارہ اور ماڈل کا مزید کہنا تھا کہ انھیں پیغامات موصول ہونے پر کافی حیرت ہوئی کیوں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متعدد تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے انھیں پیغامات ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا شعیب ملک اداکارہ نوال سعید کو بھی پیغامات بھیجتے رہے؟ نیا تنازعہ کھڑا ...کراچی (ویب ڈیسک) خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی  اداکارہ نوال سعید  کے  گزشتہ سال  ایک بیان نے خوب توجہ حاصل کی تھی جب نجی ٹی وی کے ایل پروگرام میں اُن کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انہیں پیغامات بھیجتے ہیں۔اب ان سے شعیب ملک کا نام لے کر استفسار کیاگیا تو وہ مسکراتی رہیں لیکن نام کی تصدیق سے انکار کردیا۔ نوال سعید نے حال ہی میں گرین...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتکچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے، عطاء تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ کمنٹری بکس میں نظر آتے ہیں ایک دن کمنٹری کا حیران کن معاوضہ پاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوسف پٹھان بھارتی پارلیمان میں ڈیبیو کیلئے تیار! مگر بی جے پی کو اعتراضسابق بھارتی کرکٹر اور جارح مزاج بلے باز یوسف پٹھان نے بھارتی پارلیمنٹ میں بطور قانون ساز اپنی اننگز کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »