بھارتی لوگ پاکستانی سٹارز سے عشق کرتے ہیں ، نادیہ خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی(آئی این پی ) پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز(شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان)نے ان پر پابندی عائد کروائی۔  حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے اداکاروں نے بھارت میں کام کرنا شروع کیا اور وہ بھارتی عوام میں...

بھارتی لوگ پاکستانی سٹارز سے عشق کرتے ہیں ، نادیہ خان کراچی پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانزنے ان پر پابندی عائد کروائی۔

حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے اداکاروں نے بھارت میں کام کرنا شروع کیا اور وہ بھارتی عوام میں مقبول ہوگئے تو بالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے ڈر گئے تھے۔ نادیہ خان نے کہا کہ بھارتی سیاستدانوں سمیت بالی ووڈ کے چند ٹاپ اسٹارز کو بھی پاکستانی اداکاروں سے مسئلہ تھا، پھر انہوں نے سیاسی رنگ دیتے ہوئے ہمارے اداکاروں پر بھارت میں پابندی لگوائی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کا ڈر نہیں تھا کہ پاکستانی اداکاروں کو بھارت میں فلمیں آفر ہوں گی بلکہ...

انہوں نے مزید کہا کہ بالی ووڈ خانز ڈر گئے کہ کہ اگر یہ نوجوان پاکستانی لڑکے ان کی انڈسٹری میں آگئے تو ان کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا کیونکہ ہمارے نوجوان اداکاروں کی عمر کا کوئی اداکار بالی ووڈ میں مقبول نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان، فواد خان، عاطف اسلم، علی ظفر، عمران عباس سمیت دیگر پاکستانی اسٹارز بھی بالی ووڈ میں کام کرچکے ہیں اور ان اسٹارز کو بھارتی عوام کی جانب سے خوب محبت بھی ملی ہے۔جھوپڑی میں رہنے والے سینکڑوں لوگوں کے لیے روزانہ اپنے ہاتھوں سے کھانا بنانے والی ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگومیرا خیال ہے کہ لوگ اداکاروں سے زیادہ کھلاڑیوں اور ایتھیلیٹس کو آئیڈیلائز کرتے ہیں لہٰذا انہیں ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا بیان اور ایک تلخ حقیقتآسٹریلوی لوگ خوفزدہ ہیں کہ اُنکے ہاں بھی بڑا حملہ ہوگا،نصف سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھچا کھچ بھری ٹرین میں واش روم جانے کیلیے شہری اسپائیڈرمین بن گیاویڈیو ان اہم چیلنجز کی بھی نشاندہی کرتی ہے جس سے بھارتی ہر دن مقابلہ کرتے نظر آتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشوریا رائے کی دبئی میں کروڑوں کی پراپرٹی کا انکشافایشوریا رائے ہر فلم کے لیے بھارتی 10 سے 12 کروڑ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترقی کے باوجود برطانوی مسلمان اسلاموفوبیا کا شکار ہیں، مئیرلندنوزیراعظم رشی سونک اسلاموفوبیا کا لفظ تک استعمال کرنے سے خوف زدہ ہیں، صادق خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »