ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نمازِ عید ادا کی، شاہ محمود کو گلے لگایانائب کپتان کی دوڑ میں محمد رضوان سب سے آگےبشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے۔کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تصویر پر مبنی پوسٹ نئی ’ٹک ٹاک نوٹس‘ پر شیئر کی جائے گی، تا وقتکہ وہ اس کو بند کر...

سوشل میڈیا کمپنیوں کے ایک دوسرے کے فیچر نقل کرنے کی یہ تازہ ترین مثال ہے۔ اس سے قبل 2020 میں انسٹاگرام ٹک ٹاک ویڈیو فیچر کی نقل ریلز کے نام سے شیئر کر چکا ہے۔ ایک تجزیاتی کمپنی کے ریسرچ ڈائریکٹر مائک پرولکس کا کہنا تھا کہ نقل کرنے کا عمل پورے سوشل میڈیا میں چلتا ہے۔ لیکن ہمیشہ اس کے کامیاب ہونے کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ فی الحال کمپنی نے نوٹس ایپ کا نہ تو ڈیزائن کا تعین کیا ہے نہ ہی اجراء کی تاریخ کا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاحیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دیفیس بک کا نیا ویڈیو پلیئر ٹک ٹاک سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیااسلام آباد : حکام ایف بی آر نے تاجر دوست ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو آسان ٹیکس ایپ کے ذریعے دوست ایپ میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟’ٹک ٹاک‘ پر ایک فرانسیسی خاتون کا کہنا تھا کہ میں سیسلیا ہوں اور اس وقت سعودی عرب میں سکونت اختیار کئے ہوئے ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »