اٹلی کے وزیراعظم کا سیاسی ومعاشی بحران کے باعث مستعفی ہونےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی کے وزیراعظم آفس نے دراگی کے مستعفی ہونے کے فیصلے کے حوالے سے تصدیق کر دی ہے: غیر ملکی میڈیا

اطالوی وزیر اعظم نے فیصلہ ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے باعث کیا: غیر ملکی میڈیا/ فوٹو: فائل

اٹلی کے وزیراعظم ماریو دراگی نے سیاسی ومعاشی بحران کے باعث اتحادیوں کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ ملنے پر عہدے سے مستعفی ہونےکا فیصلہ کرلیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی کے وزیراعظم آفس نے دراگی کے مستعفی ہونے کے فیصلے کے حوالے سے تصدیق کر دی ہے۔ دراگی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتی اتحاد کے درمیان اعتماد بحال رکھنے کی کوششوں میں ناکامی کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں حکومتی ترجیحات پر عملدرآمد کا مزید کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔

رواں ہفتے اپنے ایک بیان میں وزیراعظم دراگی نے کہا تھا کہ دی فائیو اسٹار موومنٹ کے بغیر کوئی حکومت نہیں بنے گی اور اس کے علاوہ انہیں کوئی اور اتحادی میک اپ قبول نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساڈے نے تے چنڈاں کھادیاں پھر بھی کرسی نہ چھوڑی ۔۔۔۔ اب کاٹنے کو دوڑتا ہے ۔ چابی والا بندر

ساریاں نو آندی اے, اک ساڈیاں نو شرم نہیں آندی

TopTrendsWatch Sab Inki tarah gerat mandh thoarhi htay hain

Humara, bhikari e azam crime minister aisa Kab kry ga. Allah hidayat dy.

ایسی غیرت پاکستانی بھکاری کو کبھی نہیں آئے گی

اس غیرت مند نے یقینناً کوئی ورلڈ کپ نہی جیتا ہو گا ..

یہاں اک کھوتا ہیں جو جان ہی نہیں چھوڑ رہا

Pakistan Kai pm shb b thori se mehrbani kt daitye toh acha hota

Pakistan ka crime minister kb resign dy ga?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی کے وزیراعظم ماریو دراغی کا مستعفی ہونے کا فیصلہHamaray ha PM ke kursay pay log mar rahai hai udar khud estifa deya jata hay کوئی سائیفر آیا ھے وھاں پر بھی امریکہ سے۔۔۔؟؟ ہمارا کب ہوگا مستعفی جھوٹ کا پلندہ بلکہ اب اس کو دنیا سے مستعفی ہونا چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرے، اور انہیں نا اہل کرنے کی کارروائی کرے۔ Yes can pray to God or request the President to fulfill this desire
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظمعمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف Khan Zindabad SC is party to RCO سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خطاب کے بعد مفتاح اسماعیل کا ٹوئٹوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کی ہے۔ آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیالیکن مجبوری ھے 17 تاریخ سر پہ ہےورنہ خان نہیں چھوڑے گا ہمیں اس لئے یہ ڈرامہ ضروری ہے Baigharat aur chor Go sell toffees
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائبڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے: پولیس Sath walla to nh ly gya 😂😂😂 Chlo koi to achi news sunne ko mili😛 Behtreen news ocar award goes to..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کے مفرور صدر مستعفی، دیار غیر سے استعفیٰ بھجوا دیاسری لنکا کے مفرور صدر مستعفی، دیار غیر سے استعفیٰ بھجوا دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY یہاں بھی بہت جلد یہ ٹولہ رخصت ہوگا ۔۔۔ میرے اللہ پاکستان کے فرعونوں کا بھی یہی حال ہوجائے۔ اللہ ہمارے ملک کو ایسے حالات سے بچاۓ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »