سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرے اور انہیں نا اہل کرنے کی کارروائی کرے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم، صدر اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب وفاقی حکومت کے پاس کوئی گنجائش نہیں کہ اس معاملے پر ریفرنس بنا کر نہ بھیجے، کل کابینہ میں اس پر غور ہو گا، سابق وزیراعظم، صدر مملکت اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف ریفرنس بنانے کا معاملہ کل کابینہ کے اجلاس میں زیر غور آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ فیصلے کے بعد عمران خان نیازی کی سیاست کا جنازہ نکل گیا ہے، فیصلے سے ثابت ہو گیا عمران خان ذاتی مقاصد کے لیے کسی بھی گھٹیا سے گھٹیا سطح پر جا سکتا ہے، عمران نیازی نے ذاتی مفاد کے لیے آئین کی خلاف ورزی کی اور آئین سے فراڈ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes can pray to God or request the President to fulfill this desire

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظمعمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف Khan Zindabad SC is party to RCO سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے، مریم نواز17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے، مریم نواز ARYNews یہ بات تم بہتر جانتی ہو کہ پنجاب کا دشمن کون ہے پاگل عورت Bye bye MaryamNSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائبڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے: پولیس Sath walla to nh ly gya 😂😂😂 Chlo koi to achi news sunne ko mili😛 Behtreen news ocar award goes to..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنا کی پی ٹی آئی کے حامیوں پر تنقید ’عمرانی باولا‘ قرار دے دیاوفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے حامیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر راہ چلتے کوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرعام کلہاڑیوں کے وار سےاہلیہ کو قتل کرکے ملزم تھانے پیش ہوگیاعمرکوٹ(سید ریحان شبیر سے)   شادی پلی موڑ پر رشتے کے تنازعہ پر شوہر نے سرعام  بیوی کو کلہاڑیوں کے پےدرپے وار کرکے قتل کردیا جبکہ سالی کو زخمی اہلیہ بری تھی تو طلاق دے دیتے یہ حرکت کرنے کی کیا ضرورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »