حیدرآباد: ہوٹل میں جھگڑے کے دوران قتل ہونیوالے شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلال کاکا کے جسم پرگولی کے نشانات نہیں ملے جبکہ سر پر زیادہ چوٹیں آنے اور پھیپھڑے پھٹنے سے بلال کی موت واقع ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

حیدرآباد میں ہوٹل میں مبینہ طور پر بل کی ادائیگی پر جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے شہری بلال کاکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے جسم پرگولی کے نشانات نہیں ملے جبکہ سر پر زیادہ چوٹیں آنے اور پھیپھڑے پھٹنے سے بلال کی موت واقع ہوئی۔حیدر آباد بائی پاس کے قریب گزشتہ رات ہوٹل میں کھانے کے دوران عملے اور نوجوان کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بلال کو 12 جولائی کی صبح 4 بج کر 25 منٹ پر مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔

یاد رہے کہ حیدر آباد بائی پاس کے قریب 12 جولائی کو رات گئے ہوٹل میں مبینہ طور پر بل کی ادائیگی پر عملے اور نوجوان بلال کاکا کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد فائرنگ سے بلال جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ کے لوگو خیال رہے یہ بہت بڑی چال ہے - اس وقت جذبات پہ قابو رکھیں - یاد رکھیے گا تہس نہس کرنا چاہتے ہیں - نہیں پشتون نہیں - آپ سمجھ دار ہیں سمجھ جاییں کون !!!!`

یہی مفت خور بھتہ خور اکثریت بھکاری یو ڈاکو ہیں بےغیرت

ڈکیت اور بدمعاش شہری کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ

یہ پٹھان لوگوں کو آپ ہمیشہ کم تر سمجھتے ہو یہ پٹھان اب کیا کرتے ہیں خود دیکھنا ابھی پٹھان اُلٹ دے گا پاکستان

شہری نہی یہ دہشتگرد تھا

جوٹہ

Pashtuns & Sindhis; both are oppressed nations. Any violence will harm both of them. Request nationalist friends to work for solidarity & brotherhood!

آغا حبیب العفری کی وفات، حجرہ نبوی کے خادم تھے، اب صرف تین آغا مدینہ منورہ میں اور بچے ہیں، موجودہ دور میں اب خواجہ سرا حضرات کو متعین نہیں کیا جاتا ہے

His criminal records and fir.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کی نئی کابینہ کو لاہور ہائی کورٹ بار کے دورہ کی دعوتلندن (مجتبیٰ علی شاہ)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کی انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کی نئی کابینہ کو لاہور ہائی کورٹ بار کے دورہ کی دعوت  دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائبڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے: پولیس Sath walla to nh ly gya 😂😂😂 Chlo koi to achi news sunne ko mili😛 Behtreen news ocar award goes to..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارا ٹیلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہارگزشتہ روز اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ Allah Jannat Ma Makm Day Soch Ma Ahtilaf Beshak Kitna Bhi Hum Liken Bal Akhir Hum Sab Muslims Ha Aur Pakistani Bhi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نااہلوں کی حکومت میں وزیراعظم میونسپل لیول کے کام کی نگرانی کر رہا ہے عثمان بزدار نے شہباز شریف پر طنز کے تیر چلا دیئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایسے نااہلوں کی حکومت آئی اہے کہ ایٹمی ملک کے وزیراعظم کو میونسپل لیول کے بنیادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »