انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کی نئی کابینہ کو لاہور ہائی کورٹ بار کے دورہ کی دعوت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (مجتبیٰ علی شاہ)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کی انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کی نئی کابینہ کو لاہور ہائی کورٹ بار کے دورہ کی دعوت  دیدی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کے صدر سردار اکبر علی ڈوگر نے غلام مصطفے خواجہ اور چوہدری تبریز عورہ کو خطوط ارسال کئے ہیں جس میں غلام مصطفے خواجہ کی چیئرمین اور چوہدری تبریز عورہ کی انفارمیشن سیکرٹری انٹرنیشنل

لائرز کلب یو کے تقرری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انٹرنیشنل لائرز کلب یو کے کی کابینہ کے تمام معززممبران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور ساتھ ہی اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کے دورہ کی دعوت بھی دی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی الیکشن کی ووٹر لسٹیں پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی ووٹر لسٹیں لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارا ٹیلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی سپریم کورٹ کے فیصلے اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید06:16 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ڈی جی خان : سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی ہے۔ رات کو 12 بجے عدالتیں کھول اور کوئی کام جو آتا نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کی شرح 8 فیصد ہوگئی24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی: سیکرٹری صحت بہت سے حاسدین عمران ریاض کی کمائی پے اعتراض کرتے ہیں عمران ریاض کے یوٹیوب پر 90 کروڑ ویوز ہو چکے ہیں، ہر 1000 ویوز پے عمران ریاض کو پاکستانی 600 روپے مل رہے ہیں اور اس وقت تک 50 کروڑ صرف یوٹیوب سے کما چکے ہیں، ImranRiazKhan اب الیکشن ملتوی کروانے کا نیا ڈرامہ شروع ہو گیا لعنت Jhotay jhot se baaz nh ay gy koi biyania to ek rakho lugro
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کی ووٹر لسٹیں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیںپی ٹی آئی رہنما یاسمین راشدکی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، صوبائی الیکشن کمیشن اور ڈی آر او کو فریق بنایا گیا ہے نہ جیتاں گے نہ جیتن دیواں گے روئیں گے اب۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »