آپ نے بدنام زمانہ لوگ بھرتی کئے ہوئے ہیں،ہر کرپٹ بندہ اہم عہدے پر موجود ہے، ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کمسن بچے کے دستاویزات تبدیل کرکے بیرون ملک لیکر جانے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ  نے کہاکہ 3سال گزر گئے، ہر پیشی پر یہ خواتین آتی ہیں،آئندہ پیشی پر آپ کے وزرا کو بلائیں گے،اس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ رہ جاتے ہیں،چیف جسٹس نےریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ نے بدنام زمانہ لوگ بھرتی کئے ہوئے ہیں،ہر کرپٹ بندہ اہم عہدے...

آپ نے بدنام زمانہ لوگ بھرتی کئے ہوئے ہیں،ہر کرپٹ بندہ اہم عہدے پر موجود ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس، محسن نقوی اور اسحاق ڈار سے رپورٹ طلبلاہور کمسن بچے کے دستاویزات تبدیل کرکے بیرون ملک لیکر جانے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ 3سال گزر گئے، ہر پیشی پر یہ خواتین آتی ہیں،آئندہ پیشی پر آپ کے وزرا کو بلائیں گے،اس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ رہ جاتے ہیں،چیف جسٹس نےریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ نے بدنام زمانہ لوگ بھرتی کئے ہوئے ہیں،ہر کرپٹ بندہ اہم عہدے پر موجود...

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کمسن بچے کے دستاویزات تبدیل کرکے بیرون ملک لیکر جانے کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رابعہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی،سیکرٹری وزارت خارجہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے،عدالت نے کہاکہ 3سال گزر گئے، ہر پیشی پر یہ خواتین آتی ہیں،آئندہ پیشی پر آپ کے وزرا کو بلائیں گے،اس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ رہ جاتے ہیں،ایک سال ہمارا اس طرح سے ضائع کیا گیا کہ ملزم پکڑا گیا ہے،چیف جسٹس نےکہاکہ آپ نے بدنام زمانہ لوگ بھرتی کئے...

کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑا اعلان کر دیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتیں گے، بابر اعظم پُرعزم سیکرٹری داخلہ نے کہاکہ ہم تو اپنی طرف سے کوشش کریں گے، دوسرے ملک کے جواب پر منحصر ہے،عدالت نے کہاکہ دوسرا ملک بھی اسی وقت کچھ کرتا ہے، جب آپ سنجیدگی سے کوشش کرتے ہیں،ہمیں ایک ماہ میں نتیجہ چاہئے، ورنہ ہم آپ کے وزرا کو بلائیں گے،آپ نے بیلجیم کے سفیر سے اس حوالے سے کوئی رابطہ کیا ہے تو خط دکھائیں،

سرکاری وکیل نے کہاکہ ہم یورپ ڈویژن سے بات کرکے منگوا سکتے ہیں،عدالت نے کہاکہ آپ نے ایسا کوئی خط نہیں لکھا، قسم کھا رہی ہے کام نہ کرنے کی،عدالت نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سےاگلی سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کارروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مماثل چہرے اور طرزِ زندگی والے اجنبیوں کی حادثاتی ملاقاتلوگ کہتے ہیں کہ ہم شاید بچھڑے ہوئے بھائی ہوں، مارک گارلینڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟امریکی میگزین فوربز نے گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے کیا آپ جانتے ہیں اس فہرست میں کتنے بھارتی شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم پر امریکی اخبار میں طنزیہ کارٹون شائعیہ طنزیہ کارٹون اس لیے شائع کیا گیا ہے کیونکہ شہزادہ ولیم کیٹ مڈلٹن کی سرجری کے بعد سے بالکل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »