دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی میگزین فوربز نے گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے کیا آپ جانتے ہیں اس فہرست میں کتنے بھارتی شامل ہیں۔

امریکی میگزین فوربز کی دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست میں 200 بھارتی شہری جگہ پانے میں کامیاب رہے ہیں اور ایک سال میں اس فہرست میں 31 انڈینز کا اضافہ ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ارب پتیوں کی کل دولت 954 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ سال یہ حجم 675 بلین ڈالر تھا جس میں تقریباً 41 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی 116 بلین ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ ملک کے سب سے بڑے ارب پتیوں کی فہرست میں سرفہرست ہیں جب کہ اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی 84 بلین ڈالر کی دولت کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

تیسرے نمبر پر 36.9 بلین ڈالر کے ساتھ شیونادر، ساوتری جندال 33.5 بلین ڈالر نمبر پر موجود ہیں اور وہ بھارت کی امیر ترین خاتون ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہیں جب کہ دلیپ سنگھوی 26.7 بلین ڈالر کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔ دنیا کے ٹاپ 10 امیر ترین افراد کی فہرست میں بھارت سے صرف ایک مکیش امبانی ہیں جو دنیا کی نویں امیر ترین شخصیت قرار پائے ہیں۔دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں برنارڈ آرناولٹ پہلے، ایلون مسک دوسرے اور جیف بیزوس تیسرے نمبر پر ہیں۔ مارک زکربرگ، لیری ایلیسن، وارن بفیٹ، بل گیٹس، اسٹیو بالمر، مکیش امبانی، لیری پیج بالترتیب اگلی پوزیشنز پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقاتدبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت کے مکینوں کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما نے اور دنیا کا امیر ترین فرد بننےایک شخص نے ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کر دنیا کا امیر ترین فرد بنا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »