تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی اور کورکمیٹی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کوغیرآئینی قرار دے دیا۔

تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کورکمیٹی نے کہا ہے کہ ہاؤس نامکمل ہےچیئرمین،ڈپٹی چیئرمین کاانتخاب غیرآئینی ہے، کے پی سینیٹرز کا انتخاب کئے بغیر چیئرمین سینیٹ کاانتخاب آئین کےبھی خلاف ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کی غیر موجودگی میں سینیٹ غیرفعال ہے، سینیٹ سیکریٹریٹ انتظامی فیصلوں کےسواکوئی فیصلہ نہیں لے سکتی، سیکریٹری سینیٹ دباؤمیں آکر ازخود آئین کی تشریح نہیں کرسکتے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے مزید کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے بغیر ایوان بالاصرف ڈیپارٹمنٹ کی حدتک محدود ہے، سینیٹ کو غیر فعال کرنے والوں زمہ داروں کیخلاف آئینی شکنی کی کاروائی ہونی چاہیے، جمہوری دورمیں پہلی بارسینیٹ غیرفعال ہوا،آئینی اسکیم کوپامال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہچئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب غیر آئینی ہے عدالت میں چیلنج کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کور کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سینیئر سیاستدان چوہدری پرویز الہٰی کو میڈیکل بورڈ نے اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھلاڑیوں کے انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے، محسن نقوی کی پی سی بی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، تربیتی و فٹنس کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میرٹ اور کارکردگی پر کھلاڑیوں کا انتخاب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اگر میں لابنگ کررہا ہوتا تو۔۔۔۔۔شاہد آفریدی بول پڑےاے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں لابی کررہا ہوتا تو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »