پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب غیر آئینی ہے عدالت میں چیلنج کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کور کمیٹی

پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہگوجرانوالہ؛ ہندو دھرم شالہ کی 40 کنال اراضی پر ماڈل قبرستان بنانے کا فیصلہڈسکوز کیخلاف بجلی صارفین کی 17 ہزارشکایات کا ازالہپی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کےبائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اور کورکمیٹی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے ذرائع کے مطابق ہاؤس آف فیڈریشن نامکمل ہے اور خیبرپختونخوا میں سینیٹرز کا انتخاب کئے بغیر چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آئینی اسکیم کے بھی خلاف ہے۔کمیٹی کے مطابق چیئرمین کی غیر موجودگی میں سینیٹ غیر فعال ہے اور چیئرمین سینیٹ کے بغیر ایوان بالا صرف ایک ڈپارٹمنٹ کی حد تک محدود ہوگیا ہے۔ جمہوری دور میں پہلی بار سینیٹ غیر فعال ہوا ہے۔شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرلاسرائیل جنوبی غزہ سے اپنی فوجیں واپس بلانے پر مجبور...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج بانی پی ٹی آئی سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے، عطا تارڑاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکی عہدے دار ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد آج بانی پی ٹی آئی کے بیانیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعملاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے ملین مارچ کا عندیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈانلڈ لو کے اس بیان کہ ’پاکستان میں انتخابات کا انعقاد بڑی حد تک مسابقتی اور منظم تھا‘، پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ فروری تک تو عمل مناسب تھا ، اصل قہر تو 9 فروری کو ڈھایا گا۔ ایک ٹی وی پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا میمو گیٹ، الیکشن انکوائری کمیشن کے طرز پر کمیشن بنانے کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میمو گیٹ اور الیکشن انکوائری کمیشن کے طرز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر وفاقی کابینہ کی جانب سے کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے سربراہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق جیلانی ہوں گے، تاہم پی ٹی آئی نے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیشن...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ ،طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی سپیئر ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ایئر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ایئرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی سپیئر پارٹس فروخت کئے جائیں گے، طیاروں کے فروخت کئے جانے والے پرزوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »