پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے

پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟2023، بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہپی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پاکستان سپر لیگ کے آخری گروپ میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر کوالیفائرز میں جگہ بنائی تھی۔

ملتان سلطانز کی پوائنٹس ٹیبل پر 10 میچوں میں 7 فتوحات کیساتھ 14 پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر قابض ہے جبکہ بابراعظم کی پشاور زلمی 13 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ سلطانز سے شکست کے بعد چوتھی پوزیشن پر موجود گلیڈی ایٹرز جمعے کو پہلے ایلیمینیٹر میں تیسرے نمبر پر موجود اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے مدمقابل آئے گی۔

کوالیفائر کا فاتح پیر 18 مارچ کو شیڈول پی ایس ایل 9 کے فائنل میں براہ راست کوالیفائی کرجائے گا جبکہ کوالیفائر کے رنر اپ کے پاس 16 مارچ بروز ہفتہ ایلیمینیٹر 2 میں پہلے ایلیمنیٹر کے فاتح کا مقابلہ کرکے فائنل میں پہنچنے کا ایک اور موقع ہوگا۔15 مارچ 2024 ایلیمینیٹر 1: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل9؛ زلمی اور کنگز میں آج گھمسان کا رن پڑے گابابراور صائم ایک بار پھر توجہ کا مرکز، شعیب سے توقعات بڑھ گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارپی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز کراچی کنگز نے اہم میچ میں لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پلے آف میں رسائی کے امکانات بڑھا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ یونائیٹڈ کا سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کی ٹیم پلے مرحلے کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے؟پوائنٹس ٹیبل پر کنگز، گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ کے درمیان جنگ تیز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادیاسپنر نے مجموعی طور پر 23رنز دے کر 4شکار کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »