عقیل حسین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنا دی، پنڈی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر نے اپنے آخری اوور کی ابتدائی تینوں گیندوں پر پشاور زلمی کی وکٹیں اڑائیں۔اسپنر نے عامر جمالکو وکٹوں کے پیچھے لوری ایوانز کا کیچ بنوایا اور تھرڈ امپائر کی مدد سے فیصلہ اپنے حق میں کرایا، اگلی گیند پر عقیل نے نئے بیٹر مہران ممتاز کی بیلز بھی فضا میں
بکھیر دیں،لیوک ووڈ نے رائیلی روسو کو زحمت دیتے ہوئے پویلین کی راہ لی۔آصف علی زرداری صدر بننے پر پہلے وزیراعظم کو تھپکی پھردھکا دینگے، فیصل واوڈالاہور میں سسرالیوں نے بہو کو چھت سے نیچے پھینک دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9: افتخار احمد نے چوکوں، چھکوں کی برسات کر دی، ویڈیو دیکھیںپی ایس ایل 9 کے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا جس میں آل راؤنڈر افتخار احمد نے چوکوں چھکوں کی برسات کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکیرالہ : مصنوعی ذہانت کی حامل بھارت کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر نے کلاس روم میں انٹری دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »