مماثل چہرے اور طرزِ زندگی والے اجنبیوں کی حادثاتی ملاقات

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگ کہتے ہیں کہ ہم شاید بچھڑے ہوئے بھائی ہوں، مارک گارلینڈ

مماثل چہرے اور طرزِ زندگی والے اجنبیوں کی حادثاتی ملاقاتاسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئیراولپنڈی: پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے کاروباری شخص سے 60لاکھ لوٹ لیےپی ایس ایل9؛ عثمان خان ایک ایڈیشن میں 2 سینچریاں بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئےصدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 وفاقی حکومت کو ارسالایک جیسے چہرے والے، ایک جیسی عادتیں اور مشترکہ طور پر ایک ہی دوست رکھنے والے، اس قسم کی کہانی ہم نے شاید صرف فلموں میں ہی دیکھی ہو لیکن اگر حقیقی زندگی...

الجھن کا آغاز اس وقت شروع ہوا جب 58 سالہ مارک گارلینڈ جو کہ پیشے کے لحاظ سے بس ڈرائیور ہیں، کو ایئرپورٹ پر بتایا گیا کہ وہ پہلے ہی اپنی پرواز میں جاچکے ہے۔ ساڑھے گیارہ گھنٹے پر مشتمل سفر میں دونوں مارک ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ میں مصروف رہے جبکہ دیگر مسافر بھی اس انوکھے منظر سے محظوظ ہوئے بغیر نہیں رک سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘برطانیہ میں ہر سال ہزاروں لوگ کشتیوں پر اپنی چھٹیاں گزارتے ہیں اور یہ ’سست‘ طرزِ زندگی لوگوں میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات میں آدھی ٹرم کیلئے نون لیگ اورآدھی ٹرم کیلئےپیپلزپارٹی کاوزیراعظم لانے پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیااے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں چار ٹانگوں اور چار ہاتھوں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائشبچہ اور ماں دونوں تندرست ہیں، سرجری کر کے اضافی ہاتھ پیر ہٹا دیے ہیں، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »