آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے، کمال راشد کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمال راشد نے دعویٰ کیا ہے کہ آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے... تفصیلات جانیئے: DailyJang

کمال راشد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کروز شپ منشیات کیس میں مزید پیش رفت سامنے آنے کے بعد این سی بی پر تنقید کی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’این سی بی آریان خان کو 20 اکتوبر تک جیل میں رکھنے میں کامیاب ہوگئی!‘ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں قید کے دوران والد شاہ رخ خان اور والدہ گوری سے ویڈیو کال کے ذریعے بات کی ہے۔کمال راشد نےآریان خان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’امید ہے کہ وہ اس ناقابل برداشت درد کو بہادری سے برداشت کر پائیں گے۔‘واضح رہے کہ ممبئی کی خصوصی عدالت میں گزشتہ روز آریان خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی تھی، جج نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا...

بھارتی اداکارہ سورا بھاسکر اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے ڈائریکٹر راہول ڈھولکیہ نے آریان خان کو جیل میں رکھے جانے کی توسیع پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔آریان خان 3 اکتوبر سے پولیس کی حراست میں ہیں، ان پر ممبئی کے کروز شپ تک ممنوعہ منشیات لے جانے کا الزام لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروز شپ منشیات کیس: آریان خان پر منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کا الزامنارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی تیسری درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے ان پر منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظبالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا،وہ 20اکتوبر تک جیل میں رہیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی بھکاری بچوں کی مدد کرتے ویڈیو وائرلye waha ka Imran Khan hy.. O bhai Job hi dila do.. bheek lazmi deni hy?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی درخواست ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکومت بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصفہ کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائشگاہ جا کر اہلخانہ سے اظہار تعزیتبہت خوب جناب ماں کی تربیت پیٹ کا اثر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »