آریان کی بھکاری بچوں کی مدد کرتے ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی بھکاری بچوں کی مدد کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی بھکاری بچوں کی مدد کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس پارٹی میں ملائکہ اروڑا اور آریان خان سمیت دیگر بالی ووڈ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ آریان خان جیسے ہی ریستوران سے نکل کر اپنی گاڑی میں بیٹھنے لگتے ہیں تو دو بھکاری بچے اُن کے پاس آتے ہیں اور اُن سے مدد مانگتے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت آج تک کے لیے ملتوی کردی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye waha ka Imran Khan hy.. O bhai Job hi dila do.. bheek lazmi deni hy?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکار فاقوں کی زندگی گزارنے پر مجبور، وزیراعظم سے مدد کی اپیلمعروف اداکار فاقوں کی زندگی گزارنے پر مجبور، وزیراعظم سے مدد کی اپیل ARYNewsUrdu Kae fancar hi sub kuce ha ye apni zindgi mnae jo kamate ha wo kider karte ha wo zedea tar ayashio mane urha dite ha 😭😭😭😭😭 Where are his children.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی بیٹے کی صحت کیلئے دُعا کی اپیل05:37 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے اپنے پیٹے کی صحت کے لیے دُعا کی اپیل کر دی۔ بختاور بھٹو زرداری ALLAH IN KY BETY KO SEHAT AATA KR تھر کے بھوک ست بلکتے بچوں کی دعائیں ضرور لگیں گی غم نہ کرو۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران صدر پوٹن نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کررہا ہے۔ امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے۔ امریکا قرضے پر قرضے حاصل کر رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کبھی اتنی مہنگائی نہیں رہی جتنی امریکا میں آج ہے۔ It would change the global economy dynamics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن : آصف زرداری کی بریت کی درخواست مسترداسلام آباد : احتساب عدالت نے آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ کر دینگے باعزت بری ۔ویسے بھی ھونا ھے بری ۔۔۔جلد یا بدیر ۔۔اج ھی کر دیتے ۔تو اسکو ایک دن اور ملتا لوٹنے ۔غداری کرنے کو۔۔جتنا یہ لوٹے گا اتنا ھی انکو بھی فاٸدہ ملے گا ۔۔۔باعزت صرف یہی لوگ ھین ۔۔اس ملک کی عوام کو ان ن جو بنا دیا اسی قابل ھین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بھکاری مافیا کی سرکوبی کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل دینے کا حکمOrder to form special squad to suppress beggar mafia in Punjab
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی مدد، جوبائیڈن کو بچانے والا افغان مترجم افغانستان سے نکلنے میں کامیابپاکستان کی مدد، جوبائیڈن کو بچانے والا افغان مترجم افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »