گرانٹ بریڈبرن نے ہائی پرفارمنس کوچنگ کے سربراہ کا عہدہ چھوڑ دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: گرانٹ بریڈ برن نے ہائی پرفارمنس کوچنگ کے سربراہ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ بھرپور تجربہ اور مواقع فراہم کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ مشکور ہوں۔

تفصیل کے مطابق گرانٹ بریڈ برن نے ستمبر 2018ءسے جون 2020ءتک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا اور پھر ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ سنبھالا اور اب وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ میرے لئے اپنی فیملی کو ترجیح دینے اور کوچنگ کے نئے مواقع تلاش کرنے کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک غیرملکی کی حیثیت سے پی سی بی کے موجودہ اور سابقہ ملازمین، کھلاڑیوں اور آفیشلز نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا اور میں نے اپنے دور ملازمت کے دوران ہمیشہ یہاں خود کو محفوظ تصور کیا۔ پاکستان میں کام کے دوران مختلف چیلنجز سے نمٹنے پر فخر ہے اور میں بھرپور تجربہ اور مواقع فراہم کرنے پر پی سی بی کا مشکور ہوں۔ گرانٹ بریڈبرن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے دوران میری اہلیہ اور تینوں بچوں نے بھی بہت قربانیاں دیں۔ عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث پاکستان کا سفر...

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے گرانٹ بریڈبرن کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مکمل دلجمعی، ایمانداری اور لگن کیساتھ پاکستان کرکٹ کی خدمت کی ہے اور اپنے دور ملازمت کے دوران انہوں نے مختلف تجاویز بھی پیش کیں جو پاکستان کرکٹ کیلئے بہترین ثابت ہوئیں، پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی تعمیر نو میں اہم کردار کرنے سمیت پاکستان کرکٹ کے ساتھ کام کرنے پر گرانٹ بریڈ برن کا معترف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیاگرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے، انہوں نے پاکستان میں اپنے 3 سالہ دور میں ستمبر 2018 ءسے جون 2020 ء تک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا، اس کے بعد انہوں نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ سنبھالا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیاگرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے، انہوں نے پاکستان میں اپنے 3 سالہ دور میں ستمبر 2018 ءسے جون 2020 ء تک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا، اس کے بعد انہوں نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ سنبھالا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کا حکملاہو ہائی کورٹ نے کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا اور سماعت کل تک ملتوی کردی۔ تفصییلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 8,لاہور ، اسلام آباد مو ٹر وے کے سوا تمام ہائی ویز کولا وارث چھوڑ دیا گیا Lahore HighWays Motorway NHA MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ؟مولانا نے اندر کی خبر دیدی05:23 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا مسئلہ ڈی جی آئی ایس آئی کا نہیں ایک لیفٹیننٹ جنرل کا مسئلہ Ye iblees kb jan chhorega
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کا نیول ہیڈ کوارٹرزکا دورہایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کا نیول ہیڈ کوارٹرزکا دورہ Pakistan PakistanNavy Iran IranianChiefOfGeneralStaff Visit MohammadBagheri NHQ CNSAdmMuhammadAmjadKhanNiazi GovtofPakistan dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »