آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آریان خان کب تک جیل میں رہیں گے؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان کی درخواست ضمانت پر جج نے فیصلہ محفوظ کرلیا، لہٰذا وہ 20 اکتوبر تک جیل میں رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 20 اکتوبر کو سنانے کی کوشش کروں گا، اس مدت تک وہ جیل میں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کیس میں عدالت کے لیے دستیابی کی شرط پر ضمانت دینا ایک مناسب اقدام ہوگا، اس نوعیت کےمعاملے میں کسی لڑکے کی آزادی نہیں چھین سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان کی درخواست ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کروز شپ منشیات کیس: آریان خان پر منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کا الزامنارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی تیسری درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے ان پر منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی بھکاری بچوں کی مدد کرتے ویڈیو وائرلye waha ka Imran Khan hy.. O bhai Job hi dila do.. bheek lazmi deni hy?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ کی کانگریس سے وابستگی آریان کو نشانہ بنائے جانے کی وجہ؟فلم انڈسٹری ان تمام چیزوں پر کیوں بات کرے گی؟ وہ تو بہت ہی خودغرض لوگ ہیں، ایڈ فلم ڈائریکٹر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کے ساتھ سیلفی لینے والا شخص کون نکلا؟کیس کا رخ ہی بدل گیانواب ملک نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ جو شخص آریان خان کے دوست ارباز مرچنٹ کے ساتھ ویڈیو میں نظر آ رہا ہے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا کارکن منیش بھانوشالی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی بی نے آریان خان کو ’’سپر ڈوپر اسٹار‘‘ بنادیا، رام گوپال ورما - ایکسپریس اردومستقبل میں آریان کہیں گے جیل میں زندگی کے متعلق بہت کچھ سیکھا، رام گوپال ورما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »