آریان کی درخواست ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آریان کو آج کی رات بھی جیل میں گزارنا ہوگی تفصیلات جانئے : DailyJang

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ آریان خان کو آج کی رات بھی آرتھر جیل میں بسر کرنی ہوگی۔

جس پر انھوں نے عدالت سے استدعا کی انھیں جمعرات کی دوپہر بارہ بجے دوبارہ دلائل شروع کرنے کی اجازت دی جائے جس پر عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ بدھ کو اپنے دلائل کے دوران انیل کمار سنگھ نے آریان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ آریان خان ایک بڑی چین کا حصہ ہیں۔

آریان کی جانب سے ستیش مانی شندے کی جگہ امیت ڈیسائی نے دلائل دیے اور کہا کہ آریان تو این سی بی کے چھاپے کے وقت کروز جہاز پر ہی موجود ہئی نہیں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردومریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے ضمانت کا غلط استعمال کیا، نیب کا موقف men to kahun Taliban ky hawaly kardo ab... اس مکار عورت کو جیل میں گھسیڑ دینا چاہیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم اور صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی درخواست دائرقومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست دائر کردیاسلام آباد: نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ کی کانگریس سے وابستگی آریان کو نشانہ بنائے جانے کی وجہ؟فلم انڈسٹری ان تمام چیزوں پر کیوں بات کرے گی؟ وہ تو بہت ہی خودغرض لوگ ہیں، ایڈ فلم ڈائریکٹر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اور صفدر کی ضمانت منسوخی کے لئے درخواست دائرنیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »