آرمی فائر رینج میں گوٹھ شامل کرنے پر سیکریٹری دفاع سے جواب طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی حکومت نے صرف 13 ہزار ایکٹر اراضی دی مگر سیکریٹری دفاع نے51 ہزار ایکٹر اراضی لے لی، درخواست گزار

سندھ ہائیکورٹ نے ملیر میں سیکریٹری دفاع کے ماتحت آرمی فیلڈ فائر رینج بنانے سے متعلق 51 ہزار ایکٹر اراضی میں گوٹھ شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سیکریٹری دفاع سے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں بینچ کے روبرو ملیر میں سیکریٹری دفاع کے ماتحت آرمی فیلڈ فائر رینج بنانے سے متعلق 51 ہزار ایکٹر اراضی میں گوٹھ شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ سیکریٹری دفاع نے اراضی سے متعلق سندھ حکومت کو خط لکھا۔ صوبائی حکومت نے سیکریٹری دفاع کو صرف 13 ہزار ایکٹر اراضی دی۔ مگر سیکریٹری دفاع کی جانب سے 51 ہزار ایکٹرا اراضی کے گرد حصار بنا لیا گیا۔ 51 ہزار ایکٹر میں درجن سے زائد گوٹھ، قبرستان، نجی املاک شامل ہوگئیں۔ اسکولز اور لیز شدہ جائیداد بھی تنازعے کا حصہ بن چکی۔

سرکاری وکیل نے موقف دیا کہ ملٹری اسٹیٹ کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔ سیکریٹری دفاع کا کہنا ہے کہ ملٹری اسٹیٹ کا جواب کافی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے سیکریٹری دفاع کا اپنا جواب لازم ہے۔ سیکریٹری دفاع سے کہیں اپنا جواب جمع کرائے۔ عدالت نے سیکریٹری دفاع سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو سیکریٹری دفاع سے جواب لے کر جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عبد الرزاق سمیت 115 گوٹھ کے مکینوں نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بوبی دیول نے پاکستانی مداح کی محبت کا جواب دے دیابالی ووڈ اداکار بوبی دیول نے پاکستان میں موجود سب سے زیادہ چاہنے والی مداح منال فہیم خان کی محبت کا جواب دے کر ٹوئٹر پر مداحوں کا دل جیت لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39 افراد لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - ایکسپریس اردوکشتی میں تارکین وطن سوار تھے جو غیر قانونی طور پر بہاماس سے امریکا جانے کی کوشش کررہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث مدثر عرف بچھو ہلاک - ایکسپریس اردومدثر نے 2017 میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت کانسٹیبل محمد اعظم کو شہید بھی کیا تھا۔ Punjab Police Zindaabaad aj kul dakuoun ku bhi buhat chabuk dasti kay saath maara ja raha hay اس کی برادری نے کوئی پولیس چوکی یا وہاں کھڑی گاڑیاں تو نہیں جلائیں نہ؟ ہمارے ہاں تو 😡😡 Great news.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے برطانیہ کے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے دورہ پاکستان اور کھیلوں بالخصوص فٹ بال کو فروغ دینے پر مائیکل اوون کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمائمہ ملک مذہبی شخصیت سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑیں - ایکسپریس اردوجن لوگوں کی تصاویر آپ وائرل کر رہے ہیں وہ قابلِ احترام گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں، اداکارہ اور پھٹتے ہی بدبو دور دور تک پھیل گئی پھٹنی ہی تھی😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنيشنل کی سالانہ فہرست، پاکستان کی مزيد تنزلیپاکستان 100 ميں سے صرف 28 پوائنٹ حاصل کرسکا ہے، رپورٹ SamaaTV جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا دوہری شہریت رکھنے رکھنے والے افسران کی تعداد 22,380 ھے۔ ہر محکمے میں کرپشن ھے۔ کبھی کسی قیدی سے پوچھیں کہ جیل میں کیا ھوتا؟ اس ملک کا اللّٰہ ہی حافظ۔ پی ٹی آئی کے رہنما کی ملکیت samaatv نے ٹرانسپرنسی پر سوال اٹھا دئیے. اگر یہ ایسا نہیں کرتے تو حیرت ہوتی مگر خود عمران خان اپوزیشن دور میں ان رپورٹس کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر حکومتوں کو لتاڑتے رہتے تھے دیکھیے CorruptionKingImranKhan transparency
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »