بوبی دیول نے پاکستانی مداح کی محبت کا جواب دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بوبی دیول نے پاکستانی مداح کی محبت کا جواب دے دیا لِنک: DailyJang

بوبی دیول کی ڈائی ہارڈ فین منال فہیم خان نے بوبی دیول کی تصویر والے کیک کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی اور انہیں ٹیگ کیا۔

اپنے ٹوئٹ میں منال فہیم خان نے کہا کہ 27 جنوری کو بوبی دیول کی سالگرہ ہے، جو میں ہر سال مناتی ہوں لیکن اس مرتبہ مجھے آپ سب کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ میں بوبی دیول تک اپنی نیک خواہشات پہنچانا چاہتی ہوں تاکہ انہیں معلوم ہوسکے کہ پاکستان میں ان کی ایک چاہنے والی موجود ہے۔بوبی دیول نے لکھا کہ میں آپ کے لیے بھی زندگی میں بہترین کی خواہش رکھتا ہوں۔

بوبی دیول کے ٹوئٹ کے جواب میں منال نے کہا کہ آپ کے ایک رپلائی نے مجھے کتنا خوش کیا ہے اس کا اندازہ شاید آپ کو نہ ہوسکے، اب آپ کی سالگرہ اگلے برس بھی اسی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیامولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu عوام احتیاط کرے۔۔۔ کوئی خطرناک ہورہا ہے۔۔۔ 😄😄 CorruptionKingImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوج نے حکومت کا تختۃ الٹ دیامغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فوج نے صدر کا تختہ الٹ کر اقتدارپر قبضہ کر کے حکومت اور پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کا اعلان، اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاCorruptionKingImranKhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ فلم اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کمنگ نے کمائی کا ریکارڈ بنالیاکورونا وائرس کی پابندیوں اور دنیا بھر میں سینماوں کی جزوی بحالی کے باوجود ہالی ووڈ فلم اسپائیڈر مین : نو وے ہوم نے ریکارڈ کمائی کرتے ہوئے سب کو حیران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس: متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیامتاثرہ لڑکا خود اپنے اور متاثرہ لڑکی کے کپڑے پولیس کے پاس لایا اور تین بار شامل تفتیش ہونے کیلئے تھانے بھی آیا، تفتیشی افسر کا بیان 2 2 chittar larka lrki ko b marna chahiye This is another mafia who succeed and Pak.judicial systems and law and order is going to set another example. People should come forward to prove they’re alive
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا ۔پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »