آج سندھ میں 12914 کورونا ٹیسٹ ہوئے، 204 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج سندھ میں 12914 کورونا ٹیسٹ ہوئے، 204 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں کورونا وائرس کے مزید 12914 نمونے ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 204 نئے کیسز سامنے آئے۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کورونا کے باعث مزید 2 مریض انتقال کرگئے اورصوبہ بھر میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 2445 ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کورونا متاثرہ 146 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اور اس وقت کورونا کے 19 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 96 ہزار نئے کیسز، عالمی ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردوصرف دارالحکومت میں ایک دن میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں غیر معمولی اضافہوفاقی دارالحکومت میں گزشتہ ایک ہفتہ میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 5 ستمبر کو ایک دن میں 8 کیسز تھے، تاہم آج گیارہ ستمبر کو ایک ہی روز میں 28 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوعلاج میں سستی یا لاپرواہی سےحمزہ شہباز کی صحت خطرے سے دوچار ہوسکتی ہے، مریم اورنگزیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 526 نئے کیسز رپورٹ 6 مریض انتقال کرگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 526 نئے کیسز رپورٹ جبکہ 6 مریض انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، چین کی کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا، اسد عمرپاکستان، چین کی کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا، اسد عمر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »