پاکستان، چین کی کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا، اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان، چین کی کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا، اسد عمر تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نےکہا ہے کہ پاکستان چین میں تیارکردہ کورونا ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ چین میں تیار ہونے والی کورونا ویکسین کے ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں شامل ہوں گے۔انہوں نےکہا کہ پاکستان میں کورونا کے علاج کی ویکسین کے ٹرائل کا تیسرا مرحلہ 10 دن میں شروع ہوجائے گا۔قومی ادارہ صحت کے مطابق ریگولیٹرز نے انہیں چین میں بنائی گئی ویکسین استعمال کرنےکی اجازت دے دی۔اس سے قبل یہ خبر بھی آئی تھی کہ چین میں تیار کردہ ویکسین کے کراچی میں بھی ٹرائل ہوں...

انڈس اسپتال کے سربراہ عبدالباری کا کہنا تھا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بعد جامعہ کراچی اور انڈس اسپتال میں اس کے ٹرائل ہوں گے۔چین کی تیار کردہ ویکسین پہلے ہی چین، روس، چلی اور ارجنٹینا میں تیسرے مرحلے سے گزرچکی ہے، جس کے بعد اسے بڑے پیمانےپر انسانوں پر آزمایا جانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد علی شاہ نے اسد عمر کو خط لکھ دیاوزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر اسد عمر کو خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کراچی کو دنیا کا بہترین قابلِ رہائش اور محفوظ شہر بنانا ہے، یہ وفاقی اور صوبائی حکومت کا مشترکہ مشن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاقی وزیر اسد عمر کے خط کا جواب دے دیاوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر اسد عمر کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے قائم کر دہ انکوائری کمیشن کی وجہ سے کے فور منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے غیر ضروری بیان دیا لیکن غیر قانونی نہیں، اسد عمروفاقی وزیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سی سی پی او لاہور کے اس بیان پر کیا قانونی ایکشن لیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی، اسد قیصر نے واقعہ وحشیانہ قرار دیدیااسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کو وحشیانہ اور شرمناک قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر اور دیگر رہنماﺅں کا سی سی پی او کا خاتون کو ریپ کا ذمہ دار قرار دینے کے بیان کا مبینہ دفاع شیریں مزاری کی بیٹی بھی سیدھی ہو گئیں کھری کھری سنا ڈالیںاسد عمر اور دیگر رہنماﺅں کا سی سی پی او کا خاتون کو ریپ کا ذمہ دار قرار دینے کے بیان کا مبینہ دفاع ، شیریں مزاری کی بیٹی بھی سیدھی ہو گئیں ،کھری کھری سنا ڈالیں HangRapistsPublically motorwayincident MotorWayRape Asad_Umar CCPO ShireenMazari1
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ؛ کورونا کیسز میں اضافے سے متعلق اہم انکشافبرطانیہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، کورونا کیسز میں 60 فیصد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔کورونا وائرس کی مہلک وبا نے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »