مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف اور مریم اورنگزیب کی حمزہ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنماء اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز کا کوروناٹیسٹ مثبت آنےکی تصدیق کردی۔ مریم اورنگزیب نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےٹویٹ میں کہاکہ حمزہ شہبازکاکورونا کاٹیسٹ مثبت آیا ہے،وہ گزشتہ3روزسے شدید بخارمیں مبتلا ہیں،بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھتے ہوئے حمزہ شہبازکوکوٹ لکھپت جیل سےفوری اسپتال منتقل کیا جائے۔

ترجمان ن لیگ نے مزید کہا کہ حمزہ شہبازکےعلاج کی تمام قانونی ذمہ داریاں پوری کی جائیں،علاج میں سستی یا لاپرواہی سے حمزہ شہباز کی صحت خطرے سے دوچار ہوسکتی ہے،قوم اور پارٹی کارکنان سے اپوزیشن لیڈر کی صحت کیلئے دعا کی اپیل ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے بھی اپنے بیٹے حمزہ شہباز کاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔

شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میرے بیٹےحمزہ شہبازکوجیل میں کوروناہوگیاہے،وہ سیاسی انتقام کا انتہائی جرات مندی سےسامنا کررہا ہے ،حمزہ شہباز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگکے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،انہیں کوٹ لکھپت جیل سے فوراً اسپتال منتقل کیا جائے اور جلد سے جلد طبی سہولیات فراہم کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِاہتمام قائداعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئیریاض (وقار نسیم وامق) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 72 ویں برسی کے موقع پر سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کی جانب سے تقریب کا اہتمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ نون نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ نون نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن)نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اس سال کےآخرتک ن لیگ اورش لیگ الگ ہوں گے،شیخ رشیدن لیگ پتھرمارنےوالی اورش لیگ سنگ تراش جماعت ہوگی، اس سال کےآخرتک ن لیگ اورش لیگ الگ ہوں گے،شیخ رشید Read More : Newsonepk SheikhRasheed NawazSharif ShehbazSharif ReferendumForPublicHanging MotowayIncident
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ میں ش لیگ بننے والی ہے،شیخ رشید کا دعویٰموٹر وے واقعہ سے ملک کی بدنامی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »