مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

مسلم لیگ کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کو علاج کے لئے فوری اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ گزشتہ تین روز سے شدید بخار میں مبتلا ہیں۔ بگڑتی ہوئی صحت کو دیکھتے ہوئے انہیں کوٹ لکھپت جیل سے فوری اسپتال منتقل کیا جائے۔

حمزہ شہباز کے والد اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے، حمزہ شہبازنے مشرف دورمیں نیب مقدمات کا ڈٹ کرمقابلہ کیا، حمزہ شہبازنیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے، میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ موٹر وے کی تفتیش میں پولیس کی عدم دلچسپی کی انتہا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں حمزہ شہباز کی طبیعت خراب ہو گئیکوٹ لکھپت جیل میں قید حمزہ شہباز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف کی بیٹے سے ملاقاتمسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف آج اپنے بیٹے حمزہ شہباز سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: شہباز شریف کی بیٹی نے مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »