بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 96 ہزار نئے کیسز، عالمی ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 96 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آنے پر نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور محض ایک دن میں 96 ہزار 735 نئے مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے جب کہ مجموعی تعداد 44 لاکھ ہوگئی ہے۔ اسی طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 172 ہلاکتیں ہوئی جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 75 ہزار 62 ہوگئی ہے جب کہ فعال کیسز اب بھی 9 لاکھ 19 ہزار اور 18 ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی ریاستوں میں مہاراشٹرا، تامل ناڈو، کرناٹکا اور آندھراپردیش شامل ہیں جب کہ دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں 24 گھنٹوں میں 58 ہزار 340 ٹیسٹ کیے گئے اور 4 ہزار 308 نئے کیسز سامنے آئے۔ کورونا وبا کیخلاف اپنی ناکام پالیسیوں سے تنقید کا نشانہ بننے والے وزیراعظم نریندر مودی نے ملبہ عوام پر ڈالتے ہوئے ایک مرتبہ بھی اپیل کی ہے کہ عوام گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں، ہر وقت ماسک لگائیں اور ایک دوسرے سے دو گز کا فاصلہ رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا سے 11سو 68 ہلاکتیں، 95 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص میں اتار چڑھائوکاروبار مثبت زون میں بند ہواپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوکاروبار حصص میں اتار چڑھائورہا تاہم کاروبار مثبت زون میں بند ہوا۔ کے ایس ای100انڈیکس  42ہزار کی نفسیاتی سطح کو دوبارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص میں اتار چڑھائوکاروبار مثبت زون میں بند ہواپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوکاروبار حصص میں اتار چڑھائورہا تاہم کاروبار مثبت زون میں بند ہوا۔ کے ایس ای100انڈیکس  42ہزار کی نفسیاتی سطح کو دوبارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے ایک ہزار چینی طلبہ، محققین کے ویزے منسوخ کردیئےامریکا نے قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ایک ہزار چینی طلبہ اور محققین کے ویزے منسوخ کردیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیاعالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا Gold PriceHike InternationalMarket DomesticMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کے 92 ہزار نئے مریض سامنے آگئےپرو میں کورونا مریضوں کی تعداد سات لاکھ سے زائد ہو گئی، امریکا، بھارت، برازیل اور روس کے بعد دنیا بھر میں پرو پانچویں نمبر پر پہنچ چکا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »