اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کرسکتے: پرویز الہٰی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

02:32 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق نے حکومت کے

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق نے حکومت کے ساتھ مل کر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قانون سازی کروائی۔

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے پاکستان مسلم لیگ امریکا کے صدر میاں ذاکر نسیم، جنرل سیکرٹری چودھری تنویر اور سینئر رہنما چودھری ادریس عارف نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ اور ایوان مکمل ہونے پر سپیکر چودھری پرویز الٰہی کو مبارکباد پیش کی اور پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ اور ایوان کا دورہ بھی کیا۔چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق اور املاک کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنانا ضروری ہے۔ ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کرسکتے۔ بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا سرمایہ...

انہوں نے کہا کہ لاکھوں پاکستانیوں کے حق رائے دہی کے عمل کو آسان بنانے کے لیے اپنا ذمہ درانہ کردار ادا کیا ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے جامع پالیسی بنائیں گے۔ صدرمسلم لیگ امریکا میاں ذاکر نسیم نے کہا کہ چودھری شجاعت حسین نے بطور وزیراعظم اوورسیز پاکستانیوں کی میتیں مفت واپس لانے کا قانون پاس کیا۔ 50ہزار روپے تدفین کیلئے مقرر کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلیڈی ایٹرز بہتر کمبی نیشن سے فتح کے خواہاں - ایکسپریس اردوغیر ملکی میچ ونرز کی خدمات حاصل ہیں،آفریدی سے فائدہ اٹھائیں گے،سرفراز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی نے بیانِ حلفی سے متعلق تردید نہیں کی: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی نے تردید نہیں کی کہ بیانِ حلفی نواز شریف کے دفتر میں ان کی ہدایات کے مطابق تیار ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں خاتون کو ہراساں کیا گیا،جنسی زیادتی نہیں ہوئی: پولیس کا دعویٰخاتون کی بات کا مطلب تھا کہ ان کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی ، زيادتی کا مطلب جنسی زیادتی نہیں تھا: سی پی او کی پریس کانفرنس مزید پڑھیں:GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سفیر پاکستان بلال اکبر کی مکہ مکرمہ میں پریشان پاکستانیوں سے ملاقاتمکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) پاکستانی سفیر لفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے مکہ مکرمہ میں جبل عمرمنصوبہ کےRCC کمپنی کے  81 پاکستانی عمال کی درخواست اور شکایت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئیانڈونیشیا کے صوبے شمالی سولاویسی میں 6.1 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث ابتدائی طور پر کسی قسم کے املاک و جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »