انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی Indonesia Earthquake Magnitude

ہوئی ہے۔موسمیات، ماحولیات اور ارضی طبیعیات ایجنسی نے ہفتے کے روز بتایا کہ زلزلے کے باعث ممکنہ طور پر سونامی کی بڑی لہریں پیدا نہیں ہوئی ہیں۔ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ جکارتہ کے وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 26 منٹ پر آیا جس کا مرکز ضلع تولاد کے قصبے میلونگوانے سے 39 کلومیٹر جنوب مشرق میں سمندر کی تہہ سے 12 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔قصبے میں زلزلے کی شدت ایم ایم

آئی پر 3 اور 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ضلع تولاد میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈ مٹیگیشن ایجنسی کے سربراہ جبیس لنڈا نے فون پر شِنہوا کو بتایا کہ ضلع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت زیادہ تھی لیکن اس سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا نہیں ہوا۔ اب تک ہمیں مکان تباہ ہونے اور کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔