اونٹوں کیلئے چمکنے والے ربن تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے پولیس کے اتھل سیکٹر پر روڈ سیفٹی کے نئے اقدامات تفصیلات جانئے: DailyJang

موٹروے پولیس نے اتھل سیکٹر پر روڈ سیفٹی کے نئے اقدامات کیے ہیں اور اونٹوں کے لیے چمکیلے ربن تیار کروائے ہیں۔

سیکٹر کمانڈر موٹروےپولیس شاہ اسد خان کا کہنا ہے کہ آر سی ڈی ہائی وے پر دھند کے سبب دن اور رات کے اوقات میں حادثات کی اہم وجہ اونٹوں کا اچانک ہائی وے پر آجانا ہے اس وجہ سے اونٹوں کے لیے خصوصی چمکنے والے ربن تیار کروائے گئے ہیں۔شاہ اسد خان نے بتایا کہ اونٹوں پر لگنے والے چمکنے والے ربن سے حادثات کی شرح میں کمی آ ئے گی ۔انہوں نے بتایا کہ آ ئی جی موٹر وے پولیس اے ڈی خواجہ کی ہدایات پر اونٹوں کے لیے چمکیلے ربن تیار کئے گئے...

واضح رہے کہ سرد موسم اور شدید دھند کی وجہ سے پنجاب کے کئی اضلاع میں موٹر وے اور ہائی ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 10 ارب 56 کروڑ جاری کر دیئےخیبر پختونخوا حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 10 ارب 56 کروڑ جاری کر دیئے Pakistan KPKGovt DevelopmentProject Funds KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید10 ارب 56 کروڑ روپے جاری کردیئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مزید 10 ارب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈاکٹرزکے تحفظ کیلئے قانون سازی کااعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کے تحفظ A good news in a while. atleast he et sense now to act accordingly!!!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ،وزیراعظم کا بھانجا پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کیس میں پولیس نے 81 میڈیا چینلز کو اس کی تلاش میں ہیلپ کرنا چاہیے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقتدار کیلئے ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ہے، فردوس عاشقسیالکوٹ: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اقتدار کیلئے ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »