وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید10 ارب 56 کروڑ روپے جاری کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مزید 10 ارب

56 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کےلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا، کے پی کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مزید دس ارب چھپن کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے۔کے پی حکومت کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق فنڈز نئی پالیسی کے تحت جاری کیے گئے ہیں، جاری ترقیاتی سکیم کے فنڈز دوسرے منصوبوں کو منتقل نہیں کیے جائیں گے، یہ فنڈز مختلف محکمہ جات کو جاری کیے گئے ہیں۔مجموعی طور پر پختونخوا حکومت نے 100 فی صد فنڈز 70 سے زائد پروجیکٹس کےلئے جاری کیے ہیں، بڑے منصوبوں...

وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا ہے کہ فنڈز کی بر وقت فراہمی صوبائی حکومت کے بہتر مالی انتظامی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ دریں اثنا، وزیر اعلیٰ کے پی نے تمام زیر تکمیل منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم پورے صوبے کی یکساں ترقی کے خواہاں ہیں، تاہم دیر کی پس ماندگی کو دیکھتے ہوئے ماضی کے مقابلے میں رواں ترقیاتی پروگرام میں زیادہ سکیمیں رکھی گئی ہیں۔خیال رہے کہ سی اینڈ ڈبلیو، آب پاشی اور پبلک ہیلتھ کے لیے 9 ارب روپے ایک ہفتہ قبل جاری کیے گئے...

70 بڑے منصوبوں کے لیے 10 بلین روپے کی منظوری خیبر پختون خوا کابینہ نے مختلف اجلاسوں میں دی تھی، محکمہ ریلیف کےلئے مختص تمام رقم 2004 ملین روپے جاری کیے گئے، محکمہ کھیل کے لیے تمام 500 ملین روپے بھی جاری کر دیے گئے، شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص 4089 ملین بھی یکمشت جاری کئے گئے۔ رنگ روڈ، نیا جنرل بس سٹینڈ، اپ لفٹ پروگرام اور بیوٹیفیکیشن منصوبوں کے تمام فنڈز بھی جاری کیے گئے-فنڈز کی ریلیز سے تمام زیر تکمیل منصوبے بروقت مکمل کیے جاسکیں گے، ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی مزید بہتری کےلئے بھی 300...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای او بی آئی نے 3 ماہ میں 21 ارب روپے جمع کیے: زلفی بخاریوزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ای او بی آئی نے 3 ماہ میں 21 ارب روپے جمع کیے، صحت کارڈ جیسے منصوبوں کے اثرات جلد دکھائی دیں گے۔ MASHALLAH Impressive achievement bokhari sahib mobarak Goog going!!👍 Maa Sha Allah♥♥ mophrd sayedzbukhari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے کترینہ اور مہوش حیات نے پریانکا کو پیچھے چھوڑ دیاماہرہ خان اور مہوش حیات نے بالی ووڈ‌ اداکارؤں‌ کو پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MahiraKhan MehwishHayat G Bakwas urty haha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیاامریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیا Read News NorthKorea Missile
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا - ایکسپریس اردوزیرحراست افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزرلینڈ کے بینک 2021 سے اکاؤنٹس کی معلومات دیں گے Great News for Pakistan😍😍😍😍😍 یوتھیوں کیلئے ایک اور بتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے ایل این جی ریفرنس دوبارہ دائر کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »