امریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیا Read News NorthKorea Missile

اقوام متحدہ میں امریکی سفارتکار کیلی کرافٹ نے امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے حوالے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر شمالی کوریا نئے سال میں میزائل تجربہ کرنے کی دھمکی دیتا ہے تو اس کا ذمہ دار وہ خود ہو گا لیکن اگر وہ ہمارے ساتھ مذاکرات چاہتا ہے

تو ہم لچک کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شمالی کوریا ہمارے ساتھ مذاکرات کے لیے انتہائی قدم اٹھانے کی بجائے دشمنی اور دھمکی نہیں دے گا۔ انہوں نے پابندیوں کی طرف اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو سلامتی کونسل اس کے مطابق کارروائی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیاامریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیا US NorthKorea Warned Consequence MissileTest UN UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے سینکڑوں زیر تربیت سعودی طلبا کو گراؤنڈ کر دیاامریکہ میں موجود زیر تربیت سعودی طلبا پر پابندی کا اطلاق ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکہ کہ وزیر دفاع مارک ایسپر نے اس واقعے کے حوالے سے ایک جامع تحقیق اور جائزہ رپورٹ مرتب کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ امریکہ ان سعودی اہلکاروں کو تربیت دینے کی بھاری فیس لیتا ہے. ناخوشگوار واقعے کے بعد وہ زرِ تلافی بھی لے گا، فیس بھی پوری وصول کرنے کے بعد سب کو امریکہ سے بےدخل بھی کر دے گا. . ان میں سے کوئی بھی آئندہ امریکی سرزمین پر قدم نہیں رکھ سکے گا. دسمبر میں بھی چھٹی نہیں کی سی آئی اے نے اس ڈر سے کہ کہیں ٹرمپ موقع پاتے ہی یہودیوں کے خلاف جنگ نہ شروع کر دے 😢 اللہ رحم
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ نے متعدد یورپی شہریوں پر بھی پابندیاں عائد کردیںامریکہ نے متعدد یورپی شہریوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں US ImposedSanctions EuropeanCitizens ForeignAssetsControl
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران وسیع پیمانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ:فائرنگ کے واقعے میں 6 افرادہلاکامریکہ:فائرنگ کے واقعے میں 6 افرادہلاک Read News StateDept Killed Injured Firing
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقعجاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقع Japan US NewTradeDeal 1stJanuary Expected DonaldTrump ShinzoAbe realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »