گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی Read News Google PakistaniSearchEngine Films Drama List

فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی، ہالی وڈ فلم اوینجرز اینڈ گیم پہلے نمبر پر رہی۔پاکستانیوں نے گوگل پر رواں سال سب سے زیادہ فلم اوینجر اینڈ گیم سرچ کی۔دوسرے نمبر پر بگ باس تھرٹین رہا۔ ڈرامہ سیریز عہد

وفا تیسرے جبکہ سنو چندا سیزن ٹو اس لسٹ میں چوتھےنمبر پر ہے۔ایکشن فلم کیپٹن مارول چھٹے نمبرپر جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی۔ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کے علاوہ کارٹونز اور بالی وڈ فلمیں اس فہرست میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 میں گوگل پر پاکستانیوں نے کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟گوگل نے سال 2019 میں پاکستان سے انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والے مقبول ترین موضوعات کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL کس کو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال2019:پاکستان میں گوگل سرچ میں ٹاپ 10 کون؟سال 2019 اختتام کی جانب گامزن ہے، اس سے قبل گوگل نے اس سال کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات ، فلموں ، ڈراموں، کھیل سے متعلق شخصیات سمیت مختلف فہرستیں جاری کی ہیں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

2014 سے 2018 تک پاکستانی گوگل پر کن شخصیات کو سرچ کرتے رہے؟ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

2019ء میں پاکستانی گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے؟گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی 2019 کی سرچ رجحان کی فہرست جاری کردی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیاتگوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احد رضا میر اور فرحان سعید کے ڈرامے گوگل سرچ میں سرِ فہرست - ایکسپریس اردوگوگل سرچ میں ڈرامہ ’ میرے پاس تم ہو‘ نے 7 ویں نمبر پر جگہ بنائی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »