سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سوئس حکومت نے پاکستان سمیت 18 مملک کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دیایکسپریس نیوز کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ نے پاکستان سمیت 18 ممالک کو اپنے ملک کے بینکوں میں موجود اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ معلومات کی فراہمی کا آغاز 2021 سے شروع ہوگا۔

2018 میں سوئٹزرلینڈ نے پاکستان کو سوئس بینک اکاؤنٹس تک رسائی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔ واضح رہے کہ سوئس بینکوں میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 31 لاکھ افراد کے اکاؤنٹس ہیں۔ 2015 میں سوئس بینک کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق پاکستانیوں کے سوئس بینکوں میں ایک ارب ڈالر سے زائد رقم موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یوتھیوں کیلئے ایک اور بتی

Great News for Pakistan😍😍😍😍😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کی طبی بنیاد پر ضمانت منظوراسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اہم شخصیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازیوزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔ Law enforcement can help gavie coats children cold weather victims zindabad 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »