حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ،وزیراعظم کا بھانجا پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ،وزیراعظم کا بھانجا پولیس کو چکمہ دے کر فرار

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید10 ارب 56 کروڑ روپے جاری کردیئے

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کیس میں پولیس نے حسان خان نیازی کی گرفتاری کےلئے دوسرا چھاپہ مارا،لاہور پولیس نے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے رائے ونڈ میں کارروائی کی لیکن ملزم وہاں سے بھی فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رائے ونڈ میں کارروائی حسان نیازی کے موبائل فون کی لوکیشن اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی لیکن ملزم کارروائی سے قبل ہی فرار ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میڈیا چینلز کو اس کی تلاش میں ہیلپ کرنا چاہیے۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوحسن نیازی گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس Gadhon yeh hafeezullah niazi ka beta hy... jo anti imran khan hy Faiqikhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمودوزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہن لیگ کا حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری کیلئےفارم ہاؤس پرچھاپہپنجاب پولیس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے ایک اور ناکام چھاپا مارا گیا۔ حسان نیازی چھاپے سے قبل ہی فارم ہاؤس سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ HassanNiazi SamaaTV ایسے ساتھ لکھنا تھا حسان نیازی حفیظ اللہ نیازی نواز شریف کا درباری میراثی کا بیٹا انعام اللہ نیازی مسلم لیگی ایم پی اے کا بھتیجا اور عمران خان کا بھانجا یہ جائیداد میری نہیں ، بچوں کی ہے : جسٹس قاضی فائز عیسی یہ جائیداد میری نہیں ، بچوں کی ہے : نواز شریف یہ دونوں ہستیاں اپنے بچوں کی ذمےدار نہیں ، لیکن عمران اپنے بھانجے کا ذمےدار ہے کوئی شک رہ گیا ہے کہ یہ کھوتے نہیں - hassan_k82 پاکستانی پولیس کی روایت کے مطابق جب مجرم ہاتھ نہ آتا ہو تو وہ اس کے اہل خانہ سے کسی کو پکڑ لیتے ہے تو پنجاب پولیس سے درخواست ہے احسان نیازی کے بجائے اس کے باپ حفیظ اللہ نیازی کو پکڑ لیں۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے 5 جگہوں پر چھاپے مارے گئے: فیاض چوہانفیاض چوہان کا کہنا تھا کہ حسان نیازی وزیر اعظم کا بھانجا بعد میں پہلےحفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے، حفیظ اللہ نیازی ٹی وی پر بیٹھ کر تنقید کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘حسان نیازی نے جو بویا ہے وہ ضرور کاٹیں گے’حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے ایک اور چھاپہ۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates This poor soul is spending more time in beauty parlors, and shopping boutiques, than doing what she is getting paid for. 😱 آپ کس چیز کی ڈاگٹر ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »