ٹیسٹ کی 10سال بعد پاکستان میں واپسی اور پی سی بی!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ کی 10سال بعد پاکستان میں واپسی اور پی سی بی! تفصیلات جانئے: DailyJang

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی 2004ء کے بعد پہلی بار ٹیسٹ میچ کا میزبان بنا اور 2009ء کے بعد وطن عزیز میں پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شروع ہوا تو جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد کے عوام، طالبعلموں نے جس جوش اور جذبے کا مظاہرہ کیا اسے قابل تحسین کہا جا سکتا ہے۔

اسلام آباد میں مقیم راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر آسڑیلیا میں تھے، درست بورڈ انہیں کیسے بلاتا؟ لیکن راولپنڈی میں ماضی میں ٹیسٹ میچ کے دوران گیند اٹھانے والے محمد وسیم جنہوں نے اپنے اولین پہلے ٹیسٹ میں سینچری بنائی، وہ تو راولپنڈی میں رہتے ہیں، اطلاعات ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں ناردن ٹیم کے کوچ محمد وسیم کا ایکریڈٹیشن کارڈ ہی نہیں بنا تھا اور یوں وہ پی ٹی وی پر میچ کی نشریات کر کے خاموشی سے گھر چلے...

اطلاعات کے مطابق پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کا راولپنڈی ہوم گراؤنڈ ہوگا، اس حوالے سے بھی یہ تشہیر کا بہترین موقع تھا، جس سے میری نگاہ میں فائدہ اٹھانے کی زحمت اٹھانا تو دور کی بات تمام فرنچائز کے مالکان کا بلایا جاتا، تو میڈیا کے نمائندوں کے لیے اچھی خبر بن سکتی تھی، البتہ دیکھا گیا کہ پشاور زلمی کے جاوید آفریدی اور ملتان سلطان کے علی ترین دوران ٹیسٹ اسٹیڈیم میں تو دکھائی دئیے، البتہ باقی فرنچائزز کے کرتا دھرتا کہیں نظر نہ...

پاکستان کرکٹ بورڈ کی تاریخ کے مہنگے ترین میڈیا ڈائریکٹر سمیع الحسن برنی جو ماضی میں آئی سی سی سے وابستہ رہے ہیں ، بورڈ کے معاملات پر وضاحت دینے کے بجائے عموماً ناراضی دکھاتے نظر آتے ہیں ، بطور صحافی پی سی بی کی کوتاہیوں اور خامیوں کی نشاندہی کرنے والے صحافیوں کو کنڑول کرنے کے بجائے اگر وہ اپنا موقف پیش کرسکیں، تو مناسب ہوگا تاہم تاریخ کے مہنگے ترین ڈائریکٹر میڈیم کبھی بورڈ کے بارے میں سچ لکھنے والے صحافی حضرات کا یا تو فون بلاک کرتے ہیں ، یا پھر ان کا فون اٹھانے کی زحمت کرتے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں کی ڈرائیونگ ٹیسٹ‌ میں‌ ناکامی کے بعد نوجوان کی انوکھی کوشش ناکاموالدہ کی ڈرائیونگ ٹیسٹ‌ میں‌ مسلسل ناکامی، ماں کا روپ دھارنے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بارش کی نذر - ایکسپریس اردو10 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے ٹیسٹ کا بے نتیجہ خاتمہ یقینی ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی فروخت شروعپاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع Pakistan Karachi 2ndTestMatch TestCricket PakVsSri PakvSL Tickets Sale TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov ImranKhanPTI AzharAli_ ICC OfficialSLC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بارش کی نذر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی فروخت شروعپاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع Pakistan SriLanka TestSeries KarachiTest TheRealPCB Tickets Sale Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ، بارش کی وجہ سے میچ منسوخ لیکن مہمان کھلاڑیوں نے کونسے کھانے کی فرمائش کردی؟ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیںراولپنڈی(ویب ڈیسک)سری لنکن کرکٹرز نے اپنے من پسند کھانے دوسا کی فرمائش کردی۔راولپنڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »