اقتدار کیلئے ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ہے، فردوس عاشق

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PTI FirdousAshiqAwan PMImranKhan Newsonepk

سیالکوٹ: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اقتدار کیلئے ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی سوچ ہمیشہ منفی رہی ہے اور ماضی کی حکومتوں نے معیشت کو شدید نقصان پہنچایا۔ بین الاقوامی سطح پر معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں آرہی ہیں اور اقتدار کے شکاری اس وقت جمہوریت چاہتے ہیں جب وہ اقتدار میں ہوں۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ انفارمیشن کمیشن اپنا کام بھرپور انداز سے کررہا ہے اور انفار میشن کمیشن کے حوالے سے رکن قومی اسمبلی نے غلط بیانی کی۔ نواز شریف کو حکومت نے انسانی ہمدردی پرعلاج کی اجازت دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتدار کیلئے یہ لوگ ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ہے،فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ جنہیں عوام نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقتدار کے شکاری جمہوریت چاہتے ہیں :فردوس عاشق اعواناقتدار کے شکاری جمہوریت چاہتے ہیں :فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PMImranKhan FazalUrRehman NawazSharifHealth pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI MoulanaOfficial pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’کوئی ایسے تین کام جو آپ ملک کیلئے کرنا چاہتے ہیں‘‘ وزیراعظم نے اس سوال پر کیا جواب دیا ؟’’کوئی ایسے تین کام جو آپ ملک کیلئے کرنا چاہتے ہیں‘‘ وزیراعظم نے اس سوال پر کیا جواب دیا ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی راہ روکنے کیلئے دنیا آگے بڑھے، عمران خانوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ جوہری دوڑ میں مودی کی دھمکیاں قتل عام کے ساتھ دنیا کیلئے بھیانک نتائج کا سبب بنیں گی SamaaTV اور یہ چرسی بڑھک مار کر خوش ہے ۔ سقوط کشمیر کے بعد بھی تقریر جاری
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سائبرٹیکنالوجی کسی بھی ملک کی سلامتی کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہے، وزیرچودھری فوادحسینسائبرٹیکنالوجی کسی بھی ملک کی سلامتی کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہے، وزیرچودھری فوادحسین Read News fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov What about lawyers ? What they did in PIC ? Wrong wright ? fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov First time FawadPTIUpdates working in right track.. Bench mark should be IT cities of India. They have develooed the Silicon valley. Provided jobs. Now ruling IT sector in world and earning big amount of money fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov Great man with great character
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرکی بنگلہ دیش کیساتھ تجارت کے فروغ کیلئے بہتری لانے کی ضرورت پرزورصدرکی بنگلہ دیش کیساتھ تجارت کے فروغ کیلئے بہتری لانے کی ضرورت پرزور ArifAlvi Bangladesh TradeBetterment pid_gov MoIB_Official ArifAlvi PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »