انگلینڈ کی جیت کے بعد قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کی جیت کے بعد قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوگئی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 ENGvNZ

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات انتہائی کم ہوگئے، اگر بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کی تو پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگا۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 350 رنز بنائے تو حریف کو 311 رنز سے ہرانا ہوگا، اگر پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف 400 رنز بنائے تو حریف کو 84 رنز پر آؤٹ کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muskhil nahi hoi bhai na mumkin ho gai hai. Urdu tu sahe likha karien awein awam ko phudu lagya howa hai.

مشکل نیہں ھے اب بھی کوئ بس واپسی کی ٹکٹ فائنل کریں

Come back guys . Ye game tu gentlemen ka hai app log kya karny ty.

1992 والی سب نشانیاں اختتام پزیر ہوئیں اگر اب بھی پاکستان فائنل میں پہنچے تو یہ 1992 کی نہیں قیامت کی نشانی ہو گی۔۔۔😜😊😊

Thats why dinner bhe waqt oer karwa rahay hain

New Zealand replicates the same story of match fixing as India did with England. CWC2019 CWC19 Cricket India England NewZealand Pakistan MatchFixing cricketworldcup

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی - ایکسپریس اردوکیوی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کی فائنل فور میں رسائی قریباً ناممکن ہوگئی ہے Sari qoum ab apni duao ka rukh Bangladesh ki trf mor de CWC19_WC2019 TheRealPCB Pakistanioooooo PakvsBang 1992ولڈکپ کی نشانیاں ختم ہو گئی. اب اگر پاکستان نےسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تو وہ قیا مت کی نشانیاں ہو ں گی. Only for fun. We love PAKISTAN and pray for our team to win World Cup of 2019. INSHAH ALLAH Alhamdolillah.....pkg bch gye...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بمقابلہ بنگلہ دیشبھارتی ٹیم 7 میں سے 5 میچز جیت کر 11 پوائنٹس اور بنگلہ دیش کی ٹیم 3 میچز جیت کر 7 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے بنگلادیش کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا - ایکسپریس اردوبھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 286 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی 87سالہ خاتون کے دیوانے ہو گئےکوہلی 87سالہ خاتون کے دیوانے ہو گئے ويڈيو لنک: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں ایل او سی کے قریب دھماکا، پاک فوج کے 5 جوان شہیدآزاد کشمیر چھمب سیکٹر میں ایل او سی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا برنالہ کے مقام پر ہوا جس کے نتیے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔بھارت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »