کوہلی 87سالہ خاتون کے دیوانے ہو گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوہلی 87سالہ خاتون کے دیوانے ہو گئے ويڈيو لنک: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun

ورلڈ کپ 2019میں جہاں سیمی فائنل کی دوڑ جاری ہے وہیں کرکٹ کے دیوانوں کا جوش بھی عروج پر ہے۔ گزشتہ روز ایونٹ کے 40ویں میچ میں برمنگھم کے میدان میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے دوران بھی کرکٹ کی دیوانی 87 سالہ بھارتی ضعیف خاتون اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچی ہوئی تھیں۔

کرکٹ کی مداح چارلاتا پٹیل نے چہرے پر بھارتی جھنڈا پینٹ کیا ہوا تھا اور بھارتی اننگز کے دوران ہاتھ میں غبارے والی سیٹی بجا کر بھارتی ٹیم کا مورال بلند کر رہی تھیں۔میچ جیتنے کے بعد کپتان ویرات کوہلی نے ٹوئٹراور انسٹا گرام پر معمر ترین خاتون کے جذبے کو سراہا ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں اپنے چاہنے والوں کی سپورٹ کا شکریہ ادا کرتےہوئے خصوصی طور پر 87سالہ خاتون کا تذکرہ بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی نے الٹے سیدھے جواز تراشنا شروع کردیے، شارٹ باؤنڈریز پر اعتراض - ایکسپریس اردوویرات کوہلی نے الٹے سیدھے جواز تراشنا شروع کردیے، شارٹ باؤنڈریز پر اعتراض - Kutty kay munh wala. pig pee drinker... kattar hindu... just hate with all.... yeh sary siar hain harami hain snakes hain inki tab phatti ha jab hamari army zara sa hil b jay to. Lanaaattttt kohli teri shakl pay. to dekhna teri aany wali manhus olad maray ge InshaAllah 👎✋😀
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”بنگلہ دیش اگر بھارت کو شکست دینا چاہتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہئے؟ “ شعیب اختر نے ایسا مشورہ دیدیا کہ ویرات کوہلی بھی پریشان ہو جائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کے میڈیم فاسٹ باولر حسن علی 25 سال کے ہو گئےپاکستانی ٹیم کے میڈیم فاسٹ باولر حسن علی 25 سال کے ہو گئے ENGvNZ PakvBan ICCCricketWorldCup2019 CWCUP2019 ICC ICCMediaComms RealHa55an
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے سابق کپتان بھارتی بیٹسمین دھونی کے دفاع میں سامنے آ گئے - Sport - Dawn NewsAgreed!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لازم ہے کہ میری جانشین خاتون پرکشش ہو، دلائی لامہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کمرے میں داخل ہو کر بھول گئے کہ یہاں کیوں آئے تھے؟کمرے سے کار کی چابی اٹھانے کے لیے کمرے میں داخل ہوئے، لیکن داخل ہوتے ہی بھول گئے کہ یہاں کیوں آئے تھے۔ ایسی صورتحال دن میں کئی بار پیش آتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »