حکومتی عہدیدار کی مادہ مگر مچھ سے شادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

سین پیڈرو: میکسیکو کے نواحی علاقے کے میئر نے 200 سال قدیم راویت پوری کرتے ہوئے مادہ مگر مچھ سے شادی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے شہر سین پیڈرو ہومیلولو میں میئر کا حلف اٹھانے کے بعد قدیم رسم نبھانا پڑتی ہے کیونکہ مکینوں کا عقیدہ ہے کہ اس عمل کی وجہ سے خوشحالی بالخصوص مچھیروں کے مسائل حل ہوتے ہیں۔ ماہی گیروں کے اس قصبے میں مقامی کسانوں اور ماہی گیروں کی قسمت چمکانے کے لیے قصبے کے میئر کی شادی مگرمچھ سے کروائی جاتی ہے جس کی باقاعدہ تقریب منعقد ہوگی ہے۔

شادی کی تقریب میں تمام لوگ شرکت کرتے ہیں اور خوب ہلہ گلا بھی کرتے ہیں۔ میئر کی جس طرح تیار ہوتے ہیں اُسی طرح مادہ مگرمچھ کو بھی عروسی جوڑا پہنایا جاتا ہے۔ روایت کے مطابق تین سے 9 ماہ کی درمیانی عمر کے مادہ مگرمچھ کو علاقے کی خواتین سفید رنگ کا لباس پہنا کر پنڈال میں لے کر پہنچتی ہیں، اس موقع پر ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے بچے اور نوجوان میئر کو مبارک باد پیش کرتے اور پھر اُسے گود میں لے کر بازاروں کا چکر بھی لگاتے ہیں۔سین پیڈرو ہومیلولو کے بزرگ شہریوں کا ماننا ہے کہ اس روایت پر عمل کرنے سے بارشیں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے فصل اچھی لگتی ہے، اسی طرح سمندر میں مچھلیوں کی مقدار بھی بڑھ جاتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے فرانس کی نیشنل ڈیفنس و سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) فرانس کی نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل مسز کلیئر لینڈیز نے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی یورپی یونین کی مصنوعات پر محصولات عائد کرنے کی دھمکیواشنگٹن : چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں خاموشی کے بعد امریکی حکومت نے یورپ پر دباؤ بڑھانا شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی واجبات کی وصولی کیلئے وزارت توانائی کی بہترین کارکردگی پر تعریفوزیراعظم کی بجلی واجبات کی وصولی کیلئے وزارت توانائی کی بہترین کارکردگی پر تعریف PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی قیادت کا رانا ثنا کی گرفتاری سے کوئی لینا دینا نہیں، فردوس عاشق اعوانحکومتی قیادت کا رانا ثنا کی گرفتاری سے کوئی لینا دینا نہیں، فردوس عاشق اعوان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu RanaSanaullah FirdousAshiqAwan Chor matchaein shor pakry jaein to bhai hakumat badla ly rahiii ha apnii chori nazar nai atii. اس چینل کے ابو کا ہے بلکل ٹھیک, اداروں کو مظبوط کریں. اور وہ خود اپنا کام کریں. یہی ہے خان کا وژن.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں ہونیوالے دہشت گرد حملے کی مذمتپاکستان نے پیر کی صبح کابل میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں متعدد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »