انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں میڈیا سینسر شپ: ’ملک دشمن جذبات شیئر کرنے کا الزام لگایا جاتا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں میڈیا سینسر شپ پر بڑھتی تشویش: ’ملک دشمن جذبات شیئر کرنے کا الزام لگایا جاتا ہے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کام کرنے والے صحافیوں کو متعدد چیلنجز کی وجہ سے خطے میں میڈیا سینسر شپ پر خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔

کئی صحافیوں کو عام طور پر ان کے کام کے حوالے سے وقتاً فوقتاً گرفتار کیا گیا، حراست میں لیا گیا یا پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا۔ کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں اور پولیس نے ان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے ہیں۔کے پی سی کی بندش ایک ’خطرناک مثال‘ کے پی سی کے جنرل سیکرٹری اشفاق تانترے نے بی بی سی مانیٹرنگ کو بتایا کہ ’بہت ہی کم عرصے میں کشمیری صحافیوں کی ایک قابل اعتماد، آزاد اور نڈر آواز کے طور پر ابھرنے والے کشمیر پریس کلب کی غیر قانونی بندش، کشمیر میں صحافت کو پیش آنے والا ایک بدترین واقعہ ہے۔‘

اسی طرح کشمیر میں مقیم ممتاز صحافی اور مصنف گوہر گیلانی نے کشمیر میں میڈیا سنسرشپ کے حوالے سے اس اقدام کو ’تابوت میں آخری کیل‘ قرار دیا۔نوجوان صحافی سجاد گل کی گرفتاری کے بعد کشمیر میں کام کرنے والے صحافیوں کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ کئی صحافیوں نے ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آزاد پریس کو مسخر کرنے کی ایک ’کھلی‘ اور ’اشتعال انگیز‘ کوشش قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shameful just shameful from this Modi govt

Yahan pr Media k azadi waly so jaty hy .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتارنامعلوم شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا Justice for galiya ustad Justice for galiya ustad اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »