زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات لِنک: DailyJang

انہوں نے کہا کہ دو سال سے ذہنی بوجھ کا شکار ہوں، ضروری ہے کہ کہانی سب کو بتاؤں، 2019 میں بھارتی بزنس مین نے ٹی ٹوئنٹی لیگ کیلئے دعوت دی، مجھے بھارت آنے کی دعوت دی گئی ،کہا گیا 15 ہزار ڈالر ملیں گے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ اگلی صبح چھ افراد میرے کمرے میں داخل ہوگئے، ان افراد نے میری نشہ کرتے ویڈیو دکھا کر مجھے فکسنگ کیلئے بلیک میل کیا۔ سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک پر 1994 کے ٹیسٹ میچ میں میچ فکس کرنے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رضوان آئی سی سی کے سال کے بہترین ٹی20 کرکٹر قرارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ محمد رضوان لے اڑے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز وکٹ کیپر محمد رضوان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیرمحمد کو دل میں تکلیف کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاکوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردومہاتیر محمد کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا Dear SHABAZGIL Your university fellow not feeling well....kindly wish him speedy recovery! MalickViews May ALLAH protect him. AAMEEN🤲 اللہ شفاء دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »