انڈونیشیا میں طالبات سے زیادتی الزام میں ٹیچر کو سزائے موت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈونیشیا میں طالبات سے زیادتی الزام میں ٹیچر کو سزائے موت ARYNewsUrdu

انڈونیشیا میں 13 طالبات سے زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر اسکول ٹیچر کو سزائے موت کا دے دی گئی۔

ملزم کی جانب سے بنڈونگ کے اسکول میں طالبات کے ساتھ زیادتی کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک طالبہ کی فیملی نے پولیس کو اس واقعے کی اطلاع دی۔ گذشتہ ٹرائل کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ وراون نے پانچ سال کے دوران زیادہ تر اسکالرشپ پر زیرتعلیم غریب خاندان کی طالبات کے ساتھ زیادتی کی۔ ان میں سے زیادتی کا نشانہ بننے والی آخری آٹھ طالبات حاملہ بھی ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت اعلی، معاشرے کی کامیابی۔۔۔صحیح انصاف

Bht hi ala kash y asa law hamaray Pakistan 🇵🇰 m bhi ho jay AMEEN

Well done. If it were Pakistan, judges would release him from all charges and with respect. أستغفر الله

Behtreeeen yehi aik bar Pakistan men b amal kr lety tou dobara kbhi koi aisay cases na aty jesy Zia Ul Huq dour men hua tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں اپریل سے جون تک بارشیں معمول سے کم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوجون میں معمول سے قدرے زیادہ بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات اب زیادہ ہونگی...تیاری کرلو مسلمانو...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ نیلم منیر کا یونیورسٹی میں ڈانس طلبہ و طالبات ویڈیو بناتے رہےپاکستان فلم اور ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ نیلم منیر کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں ، سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں, اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'بطور جج سپریم کورٹ میں بہت سے حالات کا سامنا کیا'‘بطور جج سپریم کورٹ میں بہت سے حالات کا سامنا کیا’ ARYNewsUrdu مقبول باقر کو پاکستان کی تاریخ میں ایسے SC جج کے طور پر یاد رکھاجائے گا جس نے اپنے کُرتے کا حساب دینےوالے خلیفہ حضرت عمرؓ کی سنت پر عمل کر کے قاضی فائز سے لندن پراپرٹیز کی منی ٹریل مانگنے کی بجائے تیکنیکی رکاوٹوں کی آڑ لے کر اسے احتساب سے بچا کر ظلمِ عظیم کیا copied قاضی عیسی صاحب کو صاف بچا لیا میری طالب علم کی روشنی میں خیال ہے کے سپریم کورٹ صرف ڈپٹی سپیکر کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے۔ اس میں عمران خان اور صدر پاکستان پکڑ میں نہیں آسکتے ۔ صدر مملکت اسمبلیوں تحلیل کر چکے ہیں ۔ ان کے فیصلے پر عدالت خاموش رہے گی۔ آرٹیکل 6 کو تو لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین :بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمدیوکرین :بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمد UkraineRussianWar Ukraine MassGrave Found Deadbodies Russia Ukraine MFA_Ukraine KremlinRussia_E mfa_russia NATO JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جانوروں میں لمپی اسکن بیماری سے بچاؤ کی ویکسین پاکستان پہنچ گئیکراچی : جانوروں میں لمپی اسکن بیماری سے بچاؤ کی ویکسین کی 11لاکھ خوراکیں کراچی پہنچ گئیں ، آج سے ہی جانوروں میں لگائی جائے گی۔ جو انسان ویکسینیشن سے بچ گئے ان کی صحت اب جانوروں کے زریعے برباد کرو یہی حکومت کی سازش ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی روسیوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس Russia Ukraine RussiaUkraineWar RussiaUkraineConflict PeaceTalks WorldWarIII KremlinRussia_E GovernmentRF MFA_Ukraine ZelenskyyUa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »