ملک میں اپریل سے جون تک بارشیں معمول سے کم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جون میں معمول سے قدرے زیادہ بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں اپریل سے جون تک معمول سے کم بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال اپریل اور مئی کے دوران معمول سے کافی کم جبکہ جون میں معمول سے قدرے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ اس دوران گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں معمول یا معمول سے قدرے کم بارشوں کا امکان ہے جبکہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔

اپریل سے جون کے دوران ملک بھر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، خشک موسم اور درجہ حرارت میں اضافہ سے پولی نیشن کے عمل میں تیزی آئے گی جس سے پولن سیزن کا جلد خاتمہ ہوگا۔موسم سرما میں معمول سے کم برفباری اورحالیہ سیزن کے دوران معمول سے کم بارشوں کے باعث پانی کے بڑے ذخائرز میں آنے والے سیزن کے لیے پانی کی کمی کا سامنا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب زیادہ ہونگی...تیاری کرلو مسلمانو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'باکا میں شہریوں کی لاشوں کی تصاویر دیکھ کر گہرے صدمے سے دوچار ہو گیا ہوں'’باکا میں شہریوں کی لاشوں کی تصاویر دیکھ کر گہرے صدمے سے دوچار ہو گیا ہوں‘ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائکہ اروڑا نے بچے سے کیا کہہ دیا ؟ ویڈیو تیزی سے وائرلبالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا جب فٹنس کی بات آتی ہے تو وہ بہترین انسپریشن ہیں۔ ان کی فٹنس دیکھ کر شاید ہی کوئی کہہ سکے کہ ان کی عمر 48 سال ہے اور وہ 19 سال کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عرفان خان نے موت سے قبل بیٹے سے معافی کیوں مانگی؟عرفان خان نے موت سے قبل بیٹے سے معافی کیوں مانگی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللّٰہ کا شکر میں غیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا، برطرف گورنر پنجابپنجاب میں برطرف ہوئے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے میں غیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا۔ DailyJang Loru Good job Bikao
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاکتفصیلات کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے جائے وقوع پر پہنچے اور تمام خارجی و داخلی راستوں کی ناکہ بندی کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمدبوچا میں شہریوں کا قتل ہولناک اور قطعی طور پر ناقابل قبول ہے: نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »