اداکار کنور ارسلان کے والد انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار کنور ارسلان کے والد انتقال کرگئے ARYNewsUrdu

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار کنور ارسلان نے والد کے انتقال کی اطلاع فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کو دی۔

اداکار نے انسٹاگرام پر لکھا کہ میرے والد ارسلان اس دنیا میں نہیں رہ گے آج میں نے سب سے اچھے دوست میرے والد کو کھو دیا ہے۔ کنور ارسلان نے مداحوں سے اپیل کی کہ براہ کرم آج انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور ان کی تمام منزلیں آسان کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inn lilahe wa inn elehy rajeoon

إنا لله وإنا إليه راجعون

🥺🥺

Inna lillahi wa inna ilehi raajiun Allah Paak jannat ul firdous men alaw muqam atta krey ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3 لیجنڈ اداکار اچانک شاہ رخ خان کے گھر پہنچ گئے3 لیجنڈ اداکار اچانک شاہ رخ خان کے گھر پہنچ گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی کا فون چھیننے کا واقعہ؛ بھارتی اداکار سلمان خان عدالت طلب - ایکسپریس اردوممبئی ہائیکورٹ میں سلمان خان نے طلبی کا نوٹس خارج کرنے کیلیے درخواست دائر کردی اللہ کرے کہ کوئی 'مناسب' سا فیصلہ ادھر بھی آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے آخری بادشاہ کے بیٹے انتقال کرگئےمحمد نادر ظاہر کے بیٹے مصطفیٰ ظاہر نے والد کی موت کی خبر اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے باعث این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب معطلاین اے 33 ہنگو سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان 14 فروری کو انتقال کرگئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی سے پہلے اہلیہ کیلئے جاوید شیخ کیساتھ رشتے دیکھا کرتا تھا بہروز سبزواریلاہور (ویب ڈیسک) لیجنڈری اداکار جاوید شیخ اور اداکار بہروز سبزواری کی دوستی اور سالے اور بہنوئی جیسی رشتے داری کے حوالے سے بلاشبہ آپ سب ہی واقف ہیں، لیکن کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'اللہ کرے عمران بھی فنکاروں کیساتھ ایسے کھڑے ہوں جیسے وہ ان کے ساتھ ہیں'اداکار یاسر حسین نے وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے مستقبل کے کچھ خدشات کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews YasirNawaz ImranKhan Onu v koi ni j pochhda ty tawanu koi munh ni j landa Haan Imran Khan Tumhare Baap Ka Nokar Ha Jese tension na lo hamesha se balakhanniazi ka yehi wateera raha ha naachnay gaanay walau ziada se ziada us k sath shamil hon taa k wo Pakistan mein naaach gaana k siwa kuch b krnay na de
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »